آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

خوشی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 18, 2010

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,032
    شمشاد جی میں دیکھ رہی ہوں آپ بہت محنت کر رھے ھیں اس بار بھی عطیہ کے لیے
     
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپا آپ جیسے اراکین کی ضرورت ہے اور اردو محفل ہم سبکی ہے۔

    محنت تو دوسرے اراکین کرتے ہیں، میں تو بس گپ شپ میں ہی وقت گزارتا ہوں۔
     
  3. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    کمرہ تو ایک ہی ہے،، پر لڑائی کروا دی تو میں اس کو کمرے سے نکال دوں گی:)
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اگر کمرے سے نکال دو گی تو وہ کہاں جائے گی؟ کوئی دوسرا کمرہ جہاں وہ رہ سکے گی؟
     
  5. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    ہے تو سہی پھر وہ آپ سے لڑائی کرے گی:tongue:
     
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نہ تو میں اسے جانتا ہوں اور نہ ہی وہ مجھے جانتی ہے پھر ہماری لڑائی کیسے ہو سکتی ہے؟
     
  7. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    میں نے بتا یا تھا اسے آپکا جب میں اسکا آئی ڈی بنا رہی تھی:dancing:
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لیکن ابھی تک ہماری براہ راست بات تو نہیں ہوئی ناں۔
     
  9. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    آلو کے پراٹھے بناکر نکلی ہوں بھئی ۔۔ جس نے کھانے ہیں کھالو
    بناکے ۔ ۔

    :cool:

    میں اب چلی آج اپن کی آخری کلاس ہے پھر چھٹیاں :party: بولے تو نو ٹینشن کلاس :bee:
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سوچ رہا ہوں آج جلد چھٹی کر لوں۔
     
  11. ھارون رشید

    ھارون رشید محفلین

    مراسلے:
    1,202
    عمل بھی کرلیا کریں
     
  12. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    میں سوچ رہی ہوں کہ مئی میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے تو جولائی میں کیا ہو گا۔۔۔:cool:
     
  13. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,400
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جولائی میں مئی کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا
     
  14. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    نہیں۔۔۔ایسا نہ کہو۔۔۔:(
    میں نے آنا تھا تو تب ہی یہ ریکارڈ ٹوٹنے تھے۔۔:(
    لیکن خیر۔۔کوئی مسئلہ نہیں۔۔گرمی کا بھی اپنا الگ ہی مزہ ہے۔۔:cool:
     
  15. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,235
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    چربی پگھلا دیتی ہے۔
     
  16. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,032
    آپ اک مطلب ھے جس نے دبلا ہونے ہو وہ پاکستان چلا جائے:noxxx: میں سوچ رہی ہوں یہ اشارہ کس کی جانب ھے؟:)
     
  17. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,235
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    ارے توبہ کیجئے۔
    ہمیں کیا آپ ایسا سمجھتی ہیں کہ ہم اشارے بازی کریں:rolleyes:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,032
    ہاہاہاہاہاہا

    ڈرپوک ، اتنی جلدی ڈر گئے
     
  19. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,235
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    ہائیں۔ یعنی کہ جو اشارے بازی نہ کرے وہ ڈرپوک میں شمار ہوتا ہے کیا:rolleyes:
     
  20. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,032
    نہیں بالکل نہیں، ویسے ایک بات کہوں اس دھاگے میں سوچنا ھے سوال نہیں کرنے
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر