آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

فہیم

لائبریرین
چلیں پھر سر سے سر جوڑے بیٹھ کر کچھ سوچتے ہیں۔
ویسے آپ کے سر میں جوئیں تو نہیں ہیں نہ:p
 

خوشی

محفلین
او شکریہ

ویسے یہ نہیں تو کچھ یوں کہا ھے ، جیسے پاکستانی فلموں میں کہا جاتا ھے نہیں ں ں ں ں ں یہ شادی نہیں ہو سکتی:)
 

فہیم

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔

ویسے مجھے کچھ یوں کہنا چاہیے تھے۔
نہیںںںںںںںںں یہ ٹنڈ نہیں ہوسکتییییییییی;)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top