عثمان
محفلین
سیزن فور!شرلاک سیزن فور دیکھا پر مزا نہیں آیا۔ legion کی شروع کی کچھ اقساط دیکھیں پر پھر گھبراہٹ ہونا شروع ہو گئی تو فی الحال تو دیکھنا چھوڑ دی ہے۔ کچھ عرصے بعد موڈ بن گیا تو شائد دیکھ لوں۔
میں تو اس کی پہلی قسط ہی بمشکل برداشت کر سکا۔
سیزن فور!شرلاک سیزن فور دیکھا پر مزا نہیں آیا۔ legion کی شروع کی کچھ اقساط دیکھیں پر پھر گھبراہٹ ہونا شروع ہو گئی تو فی الحال تو دیکھنا چھوڑ دی ہے۔ کچھ عرصے بعد موڈ بن گیا تو شائد دیکھ لوں۔
سیزن فور!
میں تو اس کی پہلی قسط ہی بمشکل برداشت کر سکا۔
۔ دیکھنے کے بعد بچپن کا ظالم عورت اور دال چپاتی والا ڈرعود آیا
۔
برطانوی تہذیب اور آداب سے بھرپور پیریڈ ڈرامہ ہے مجھے بھی بہت پسند آیا تھا ۔Downton Abbey کے تمام سیزن مکمل کئے ہیں۔
کیا شاندار ڈرامہ ہے!![]()
اسکے پانچ سیزن دیکھے تھے باقی دیکھنے کی سکت نہ رہی۔Downton Abbey کے تمام سیزن مکمل کئے ہیں۔
کیا شاندار ڈرامہ ہے!![]()
میری رائے میں برطانوی ڈرامہ زیادہ مزیدار ہوتا ہے یہ بھی دیکھ کر بتائیے گا۔ State of Playحال ہی میں Line of Duty کے پہلے تین سیزن مکمل کئے ہیں۔
Detective fiction پر میری رائے میں یہ ایک انتہائی شاندار ڈرامہ ہے۔
واقعی میں۔۔۔۔۔بہت ہی بورنگ لگا مجھے یہ سیزنشرلاک سیزن فور دیکھا پر مزا نہیں آیا۔ legion کی شروع کی کچھ اقساط دیکھیں پر پھر گھبراہٹ ہونا شروع ہو گئی تو فی الحال تو دیکھنا چھوڑ دی ہے۔ کچھ عرصے بعد موڈ بن گیا تو شائد دیکھ لوں۔
میرا بھی یہی حساب ہے۔میں نے سوچا پچھلے تین سیزنز سے وفاداری نبھاتے ہوئے پورا دیکھ لیا جائے۔ دیکھنے کے بعد بچپن کا ظالم عورت اور دال چپاتی والا ڈرعود آیا
۔
یہ آپ کے کام کی چیزماسٹر شیف آسٹریلیا سیزن 9، دا گریٹ آسٹریلین بیک آف سیزن 3، دا گریٹ برٹش بیک آف سیزن 7۔ بی بی سی نے بیک آف کو کیوں رخصت کیا![]()
ہاں جی بلکل۔ فلمیں الگ ڈبے میں بند ہیں۔ یہ صرف ڈرامے لگائے ہیں۔یہ مواد صرف ڈراموں کا ہے نا؟
فلموں کا باقی دوسرا بھی ہوگا ؟