آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

شہزاد وحید

محفلین
Arrow کی پہلا سیزن کل اختتام کو پہنچا۔ 23 اقساط پر مشتمل ایک دلچسپ سیزن تھا۔ اگرچہ سکرپٹ کچھ بہت زیادہ معیاری نہیں تھا مگر کردار اپنی جگہ پر مکمل درست بیٹھے تھے جس کہ وجہ سے دلچسپی برقرار رہی۔ کہانی ہے ایک ایسے امیر زادے کی، جو ایک سفر کے دوران پراسرار طور پر گمشدہ قرار پایا اور پانچ سال بعد جب واپس اپنے شہر آیا تو اس پر بہت کچھ بہت چکا تھا اور اب اسے اپنے شہر کے لیئے بہت کچھ کرنا ہے۔

arrow_poster_2.jpg
 
طالوت

پہلا سیزن سستی سے دیکھ رہا ہوں لگتا نہیں کہ دوسرا دیکھ پاؤں گا ، کمزور اسکرپٹ ، غیر معیاری ایکشن اور جھول ہی جھول۔
 
افلاطون

محفلین
Game of thrones کے تیسرے سیزن کا فائنل۔ سیریز بہت اچھے انداز میں آگے بڑھ رہی ہے اور امید ہے کہ آئندہ 5 سال تو کہیں نہیں گئے اس کے(y)(y)
 
طالوت

محفلین
Game of thrones کے تیسرے سیزن کا فائنل۔ سیریز بہت اچھے انداز میں آگے بڑھ رہی ہے اور امید ہے کہ آئندہ 5 سال تو کہیں نہیں گئے اس کے(y)(y)
ہاں جی بس اس کے دیکھنے کے لئے شیطان کی ایک کرسی بھی ساتھ لگانا پڑتی ہے :twisted: سو ہم تو لگا رہے ہیں۔
 
افلاطون

محفلین
Lost کا دوسرا سیزن دیکھ رہا ہوں۔ ابھی تک تو دلچسپی قائم ہے۔
Dexter کا آخری سیزن۔ جس طرح کھچڑی سی بنا دی تھی پچھلے سیزن میں، مشکل ہی ہے اب سنبھال سکیں گے۔
 
طالوت

محفلین
ڈیکسٹر کے مقابلے میں دی لاسٹ بہتر سلسلہ ہے کہ بہت بعد میں جا کر کچھ وقت کے لئے بور کرتا ہے۔ اور پرتشدد مناظر بھی بہت کم ہیں۔
 
افلاطون

محفلین
ڈیکسٹر کے مقابلے میں دی لاسٹ بہتر سلسلہ ہے کہ بہت بعد میں جا کر کچھ وقت کے لئے بور کرتا ہے۔ اور پرتشدد مناظر بھی بہت کم ہیں۔

کردار بھی تو دیکھیں نہ کہ لوسٹ میں کتنے ہیں اور ڈیکسٹر میں صرف ڈیکسٹر لیکن پھر بھی ڈیکسٹر ڈومز ڈے کلر تک بہت زبردست تھا لیکن پھر سنبھالا نہیں گیا۔
 
شہزاد وحید

محفلین
کردار بھی تو دیکھیں نہ کہ لوسٹ میں کتنے ہیں اور ڈیکسٹر میں صرف ڈیکسٹر لیکن پھر بھی ڈیکسٹر ڈومز ڈے کلر تک بہت زبردست تھا لیکن پھر سنبھالا نہیں گیا۔

نا کرو، میں نے ڈیکسٹر کے پورے آٹھ سیزن ڈاؤنلوڈ کر کے رکھے ہیں۔
 
ماہا عطا

محفلین
ہووئے
huh.gif
یہاں آکر پتہ چلا کے بھیا لوگ کتنے ڈرامے اور سیریز دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔
بہنا لوگ تو لگتا ہے دیکھتی ہی نہیں۔۔۔۔
kesa.gif
۔

مییں نے بس فاطمہ گل دیکھا تھا وہ بھی ریگولر نہیں۔۔۔۔اب تو ختم ہو گیا۔۔۔
ڈرامے نہیں دیکھتی فاطمہ گل بھی گھر پر سسٹر دیکھ رہی ہوتی تو میں نے بھی دیکھ لیا ورنہ
nahii.gif

ہم تو بس پی سی پر
na1.gif
یا
gamer1.gif
 
افلاطون

محفلین
ہووئے
huh.gif
یہاں آکر پتہ چلا کے بھیا لوگ کتنے ڈرامے اور سیریز دیکھتے ہیں۔۔۔ ۔۔
بہنا لوگ تو لگتا ہے دیکھتی ہی نہیں۔۔۔ ۔
kesa.gif
۔

مییں نے بس فاطمہ گل دیکھا تھا وہ بھی ریگولر نہیں۔۔۔ ۔اب تو ختم ہو گیا۔۔۔
ڈرامے نہیں دیکھتی فاطمہ گل بھی گھر پر سسٹر دیکھ رہی ہوتی تو میں نے بھی دیکھ لیا ورنہ
nahii.gif

ہم تو بس پی سی پر
na1.gif
یا
gamer1.gif

وجہ اس کی یہ ہے کہ ہم بھی فلم یا ٹی وی سیریز پی سی اور لیپ ٹاپ پر دیکھتے ہیں۔ اگر کبھی کبھار ٹی وی پہ دیکھنے کو دل کر پڑے تو پہلے سب گھر والوں کی منتیں کر کے کوئی فضول سا ٹائم جب نہ کوئی ڈرامہ آنا ہو نہ کوئی ٹاک شو اور نہ کوئی کوکنگ شو ، وہ ٹائم ہمیں ملتا ہے ؎ لیکن اپنے پی سی پہ تو ہم بادشاہ ہوتے ہیں:cool: :cool:
 
شہزاد وحید

محفلین
آخر کار How I Met Your Mother کے آٹھ سیزن دیکھ ڈالے۔ کافی وقت لگا ڈاؤنلوڈ کرنے میں اور اس سے بھی زیادہ وقت لگا تمام اقساط دیکھنے میں۔ تقریبا 191 اقساط بنتی ہیں۔ لیکن اِٹ واز ورتھ اِٹ۔ بگ بینگ تھیوری کے بعد دوسرا فیورٹ کامیڈی شو وِد بلکہ رومانٹک کامیڈی شو۔صرف کچھ کرداروں کو لیکر اتنی ساری اقساط بنا ڈالنا اور پھر بھی دیکھنے والے کی دلچسپی برقرار رہے بہت محنت کا کام ہے۔ سارے کردار اپنی اپنی جگہ فِٹ بیٹھتے ہیں اور بہت ٹیلنٹڈ ہیں۔

44a20f0b6d7f0a2cb969f912cba196a91.jpg
 
Top