آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

افلاطون

محفلین
آج کل Game of thrones دیکھی جا رہی ہے۔ arrow، Elementary اور Big Bang theory ختم ہونے والے ہیں۔ Dexter کے آخری سیزن کا انتظار ہے۔۔
 
شہزاد وحید

ایلیمنٹری تو مجھے کسی کام کی نہیں لگی اسی لیئے دیکھی نہیں۔ دا بگ بینگ تھیوری ساتویں سیزن کے لیئے رینیو کر لی گئی ہے۔
 
ملائکہ

محفلین
اور نہیں تو کیا۔ پاکستان کی بجلی "سٹریم" کرنے کی اجازت دیتی ہے بھلا
تو پھر مندرجہ بالا محن وقار علی کی بتائی گئی ٹورنٹ ویب سائیٹس استعمال میں لائی جا سکتی ہیں۔ (واہ کیا اردو جملہ بنایا میں نے)
ٹھیک ہے دیکھوں گی میں بھی امتحان کے بعد۔۔۔:)
 
ملائکہ

محفلین
ہسٹری چینل پر ایک نئی سیریز شروع ہوئی ہے Vikings کے نام سے۔ ابھی چھ ہی اقساط آئی ہیں۔ چھ کی چھ اتار لی ہیں میں۔ ریٹنگز اور ٹریلرز سے تو اچھی چیز لگ رہی ہے۔
vikings_onesheet_fn.jpeg
یہ کیسی ہے تھوڑا بتائیں ہسڑی سے ریلیٹڈ ہے کیا؟؟؟
 
شہزاد وحید

محفلین
یہ کیسی ہے تھوڑا بتائیں ہسڑی سے ریلیٹڈ ہے کیا؟؟؟
یہ ویکی پیڈیا بڑا چالاک ہے۔ کہتا تسی رین دیو شہزاد صاحب میں آپی دس لینا کڑی نُوں :D

کوڈ:
 http://en.wikipedia.org/wiki/Vikings
 
http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%88%D8%A7%D8%A6%D9%89_%D9%83%D9%86%DA%AF
 
http://www.bbc.co.uk/history/ancient/vikings
 
یار کیسے دیکھ لیتے ہو آپ لوگ اتنے سیزنس اور ہر سیزن کی اتنی اتنی قسطیں، حوصلے کی داد دینی پڑتی ہے یار آپ لوگوں کے۔

چلو پاکستانی ڈرامے کا ٹرینڈ تو سمجھ آتا تھا کہ 12 قسطیں اور بس ختم ہر سہ ماہی پہ نئے ڈرامے لیکن بھائی یہ سیزنس گررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر
 
MughalS

ایک سیزن میں زیادہ قسطیں نہیں ہوتیں ۔ 12 سے 24 قسطیں ہوتی ہیں۔
 
افلاطون

محفلین
یار کیسے دیکھ لیتے ہو آپ لوگ اتنے سیزنس اور ہر سیزن کی اتنی اتنی قسطیں، حوصلے کی داد دینی پڑتی ہے یار آپ لوگوں کے۔

چلو پاکستانی ڈرامے کا ٹرینڈ تو سمجھ آتا تھا کہ 12 قسطیں اور بس ختم ہر سہ ماہی پہ نئے ڈرامے لیکن بھائی یہ سیزنس گررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر
جس تن لاگے وہ تن جانے:cool::cool:
 
شہزاد وحید

محفلین
یار کیسے دیکھ لیتے ہو آپ لوگ اتنے سیزنس اور ہر سیزن کی اتنی اتنی قسطیں، حوصلے کی داد دینی پڑتی ہے یار آپ لوگوں کے۔

چلو پاکستانی ڈرامے کا ٹرینڈ تو سمجھ آتا تھا کہ 12 قسطیں اور بس ختم ہر سہ ماہی پہ نئے ڈرامے لیکن بھائی یہ سیزنس گررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر
نیا پاکستانی ڈرامہ (سوائے چند ایک کے) بہت ہی یکسانیت اور بوریت کا شکار ہے۔
 
افلاطون

محفلین
یار کیسے دیکھ لیتے ہو آپ لوگ اتنے سیزنس اور ہر سیزن کی اتنی اتنی قسطیں، حوصلے کی داد دینی پڑتی ہے یار آپ لوگوں کے۔

چلو پاکستانی ڈرامے کا ٹرینڈ تو سمجھ آتا تھا کہ 12 قسطیں اور بس ختم ہر سہ ماہی پہ نئے ڈرامے لیکن بھائی یہ سیزنس گررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر
بھیا جی! صرف ایک دو سیزن ہی لگاتار دیکھنے پڑتے ہیں پھر تو ہفتے میں ایک قسط آتی ہے اور کبھی کبھی تو وہ بھی نہیں:(:(
 
ملائکہ

محفلین
یہ ویکی پیڈیا بڑا چالاک ہے۔ کہتا تسی رین دیو شہزاد صاحب میں آپی دس لینا کڑی نُوں :D

کوڈ:
 http://en.wikipedia.org/wiki/Vikings
 
http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%88%D8%A7%D8%A6%D9%89_%D9%83%D9%86%DA%AF
 
http://www.bbc.co.uk/history/ancient/vikings
بھئی پوچھا یہ تھا کہ یہ جو سیریز ہے وہ ہے کیسی مطلب آپ کیا ریکیمنڈ کرتے ہیں اس پر اپنا قیمتی وقت ضائع کیا جائے کہ نہیں؟؟؟:p
 
افلاطون

محفلین
ایک سیزن یعنی 12 سے 24 اقساط :confused:
تو پھر تسلسل اور مزہ کیسے آتا ہے۔
کچھ سیریز ایسی ہوتی ہیں جن میں ایک مین پلاٹ ہوتا ہے اور کئی سب پلاٹ اور ہر قسط میں ایک سب پلاٹ کی کہانی تقریباً ختم ہو جاتی ہے مثلاً Leverage,Elementary,White collar اور کچھ سیریل میں ایک ہی پلاٹ ہوتا ہے جو ہولی ہولی چلتا رہتا ہے مثلاً Spartacus, Dexter, Homeland وغیرہ۔
مجھے ذاتی طور پر موخرالذکر زیادہ پسند ہیں(y)(y)

باقی جو لوگ تسلسل چاہتے ہیں وہ ایک ایک کر کے نہیں دیکھتے بلکہ جب سیزن ختم ہوتا ہے تو مکمل ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھ لیتے ہیں۔
 
شہزاد وحید

محفلین
بھئی پوچھا یہ تھا کہ یہ جو سیریز ہے وہ ہے کیسی مطلب آپ کیا ریکیمنڈ کرتے ہیں اس پر اپنا قیمتی وقت ضائع کیا جائے کہ نہیں؟؟؟:p
اگر تو سچی مچی کا قیمتی ہے تو پھر نہ کریں ضائع۔ میں نے بھی نہیں کیا تھا۔ لیکن میں نے اس لیئے نہیں کیا کیوں کہ مار دھاڑ، وائلنس وغیرہ اس میں بنسبت پہلیوں کہ جو میں دیکھ چکا ہوں کم ہے تو مجھے مزہ نہیں آیا۔ ورنہ کہانی اور ڈائریکشن معیاری ہے۔
 
Top