میرے پرس میں نو عدد کارڈ ہیں : اے ٹی ایم، ویزہ، ماسٹر، ویزہ انٹرنیٹ، اقامہ، ڈرائیونگ لائسنس، گاڑی کی رجسٹریشن، گاڑی کی انشورنس اور جریر کا ڈسکاؤنٹ کارڈ، اس کے علاوہ اپنے وزیٹنگ کارڈ، تھوڑے سے ریال اور خاتون اول کی فوٹو۔
بھابھی کی فوٹو کیوں والٹ میں لئے پھرتے ہیں
				
		
  ؟


 ؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ شادی کے بعد رسموں ، لاگ میں ملنے والی رقم رکھنے کو والٹ چاہئیے 
 ۔۔ ؟ 
 ۔۔
