آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

خوشی

محفلین
ابھی بھائی سے پاکستان فون کرکے پوچھا کہ آپ کے والٹ میں کیا ہوتا ھے تو وہ بولا جب سے شادی ہوئی ھے تب سے نکاح نامہ:)
 
خوشی

محفلین
آپ کا مطلب ھے مجھے‌آپ سے ڈرنا چاھیئے اس لئیے کھلے بندوں یہ بات نہیں کہنی چاھیئے تھی ، مگر یقین رکھیں میں‌آپ سے خوف زدہ نہیں ہوں
 
arifkarim

معطل
آپ کا مطلب ھے مجھے‌آپ سے ڈرنا چاھیئے اس لئیے کھلے بندوں یہ بات نہیں کہنی چاھیئے تھی ، مگر یقین رکھیں میں‌آپ سے خوف زدہ نہیں ہوں

ہاہاہا۔ ورچؤل فارم پر کسی سے خوفذہ ہونے والی کونسی بات ہے؟
اوپر تو محض مذاقاً لکھا تھا۔ آپ تو سیریس ہو گئیں!
 
تیشہ

محفلین
ہی ہی ہی ۔آپا میری سالگرہ آرہی ہے مئی میں۔ اگر شوق ہےتو تحفۃً بھجوا سکتی ہیں۔ ویسے میں زیادہ تر بینک کارڈ ہی استعمال کرتا ہوں۔یوں والٹ کی اتنی ضرورت نہیں رہتی۔

تو بینک کارڈز کس میں رکھے پھرتے ہیں :confused: پینٹ ، شرٹس کی جیبوں میں :chatterbox: ؟
:eek:
میں نے تو آجتک کوئی میل ایسا نہیں دیکھا جو بغیر والٹ کے پھرتا ہو ،، اور کارڈز جیبوں میں رکھتا ہو :idontknow:
والٹ رکھا کریں ۔ ۔
 
خوشی

محفلین
پھر والٹ رکھنے کے لئے ان کو کوٹ پینٹ دلوانا پڑے گا کام خرچے والا ھے بوچھی جی سوچ لیں
 
تیشہ

محفلین
پھر والٹ رکھنے کے لئے ان کو کوٹ پینٹ دلوانا پڑے گا کام خرچے والا ھے بوچھی جی سوچ لیں

:battingeyelashes: نہیں بھئی اب یہ سب مجھ سے نہیں ہوگا میری طرف سے بھلے کھچے َ ڈال کر انکی جیبوں میں رکھیں ۔ ۔
میں دو سو ساٹھ روپے میں اپنے لئے نئی چھتری لے لوں گی :battingeyelashes: ۔ ۔ اب اس چھتری سے دل بھرا ،
:party:
 
arifkarim

معطل
تو بینک کارڈز کس میں رکھے پھرتے ہیں :confused: پینٹ ، شرٹس کی جیبوں میں :chatterbox: ؟
:eek:
میں نے تو آجتک کوئی میل ایسا نہیں دیکھا جو بغیر والٹ کے پھرتا ہو ،، اور کارڈز جیبوں میں رکھتا ہو :idontknow:
والٹ رکھا کریں ۔ ۔

شکریہ آئندہ خیال رکھوں گا۔ بس ایک خطرہ رہتا ہے کہ اگر والٹ گم گیا تو۔۔۔ :)
 
dxbgraphics

محفلین
وزٹنگ کارڈز ، اے ٹی ایم کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس، ٹریڈنگ لائسنس کی کاپی، یو اے ای ایکسچینج کارڈ اور چند سلپس جن پر کچھ موبائل نمبر درج ہیں۔
اب یہ نہیں پوچھئے گا کہ کس کے موبائل نمبرز ;)
 
شمشاد

لائبریرین
میرے پرس میں نو عدد کارڈ ہیں : اے ٹی ایم، ویزہ، ماسٹر، ویزہ انٹرنیٹ، اقامہ، ڈرائیونگ لائسنس، گاڑی کی رجسٹریشن، گاڑی کی انشورنس اور جریر کا ڈسکاؤنٹ کارڈ، اس کے علاوہ اپنے وزیٹنگ کارڈ، تھوڑے سے ریال اور خاتون اول کی فوٹو۔
 
Top