آپنے وائی فائی کا نام بتائیں

MuhammadAsfand

محفلین
میں ایک بہت ہی مفید سروے کرنے جا رہا ہوں آپ کو اس میں میرئی مدد کرنے ہو گی بس آپ نے یہ کرنا ہے آپنے علاقے کے نام کے ساتھ آپنا وائی فائی کا نام بھی بتانا ہے
تو شورع کرتے ہیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ
AY Network 0332-6112147
نمبر بھی ساتھ ہے
v_v_good.gif

نوٹ یہ اسلئے کیوں کہ میں WISP ہوں
 

ذیشان رسول

محفلین
لگتا ہے آپ میرے گدھے ہیک کرنے کی کوشش میں ہیں ۔ یہ کوشش پوری نہ ہوگی ۔کیونکہ ہو سکتا ہےآپ میرےگدھے ہتیا لیں اور میں بے چارہ ایسے ہی رہ جائوں اسلئے میں تو کبھی
نہ نمبر بتائو:LOL::p:cautious::oops::cowboy1::bee::dancing:
 

MuhammadAsfand

محفلین
ابھی تک ہمیں 742 جوابات موصول ہو چکیں ہیں بس جلد ہی 2000 ہونے پر آپ کو رپورٹ پیش کر دیں گیں انشاء اللہ
 
Top