آپس کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میرے دوستو یہاں بارش کی باتیں نہ کیا کریں۔

اعجاز بھائی کیسا جا رہا ہے آپ کا حیدر آباد کا دورہ؟
 
جیہ

لائبریرین
راجا صاحب۔ السلام علیکم۔ کیسے ہیں آپ؟

ارے ماورا بھی بے وقت آن لائن ہیں۔ آپ کیسی ہو ماورا؟
 
ماوراء

محفلین
جویریہ مسعود نے کہا:

~~
کبھی کبھی بے وقت بھی آنا پڑ ہی جاتا ہے۔ :(
آج شام کو مصروف ہوں۔ اسی لیے دن کو آ گئی۔
میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیں کیسی ہیں؟
~~
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
بہت عرصے سے بڑی سسٹر بلارہی ہیں ، سب ہو آتے ہیں اک میں نیہں جا سکی ،اب کے وہ بڑے غصے اور ناراضگی کی حالت میں ہیں کہ یہ جان بوجھکر آتی نہیں :) اب کے امی نے بھی لتاڑا ہے اسی بات پر ، اور ویسے بھی میں سوچ رہی تھی کہ کبھی فرصت سے آرام سے بچوں کو بھی لے کر جاؤں بہن کے بھی رہوں اور عمرہ بھی کر آؤں ، اور اب تو عمرہ کرنے کی اک دم سے دل میں خواہش تیز ہوگئی ہے کہ کرنا ہی چاہئی بلائیں ، آفتوں سے بندہ بچا رہتا ہے ، :)
اس لئے سوچا دسمبر میں جاؤں گرمی تو نہ ہوگی نہ ، سو بندہ آرام سے کر لیتا ہے ،

~~
جب جائیں مجھے بتا کر جانا۔ میں نے دعاؤں کی لسٹ بنا کر دینی ہے۔ :p

اب محب
~~
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ میاں وہاں سے بھی سن لیتے ہیں، شرط یہ ہے کہ دل سے نکلی ہو۔

جیہ آج کیا کھایا؟

شاہ جی نہیں آئے ابھی تک، میں نے مٹھائی کا پوچھنا ہے۔
 
جیہ

لائبریرین
آج تو میں اپنے گھر میں مہمان تھی۔ ماموں آئے تھے پشاور سے اور ساتھ میں پیزا لائے تھے۔ خوب کھایا۔
 
تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
بہت عرصے سے بڑی سسٹر بلارہی ہیں ، سب ہو آتے ہیں اک میں نیہں جا سکی ،اب کے وہ بڑے غصے اور ناراضگی کی حالت میں ہیں کہ یہ جان بوجھکر آتی نہیں :) اب کے امی نے بھی لتاڑا ہے اسی بات پر ، اور ویسے بھی میں سوچ رہی تھی کہ کبھی فرصت سے آرام سے بچوں کو بھی لے کر جاؤں بہن کے بھی رہوں اور عمرہ بھی کر آؤں ، اور اب تو عمرہ کرنے کی اک دم سے دل میں خواہش تیز ہوگئی ہے کہ کرنا ہی چاہئی بلائیں ، آفتوں سے بندہ بچا رہتا ہے ، :)
اس لئے سوچا دسمبر میں جاؤں گرمی تو نہ ہوگی نہ ، سو بندہ آرام سے کر لیتا ہے ،
:shock: دسمبر میں عمرہ
باجو خیر تو ہے ناں
 
شمشاد

لائبریرین
کیوں شاہ جی دسمبر میں عمرہ نہیں ہو سکتا کیا؟

میری مٹھائی مار کے بیٹھے ہوئے ہیں اور خود پیزے کھائے جا رہے ہیں :cry:

آج تو کچھ لوگ بے وقت آ رہے ہیں۔ پہلے ماورا اب رضوان
 
جیہ

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
جویریہ مسعود نے کہا:
آج تو میں اپنے گھر میں مہمان تھی۔ ماموں آئے تھے پشاور سے اور ساتھ میں پیزا لائے تھے۔ خوب کھایا۔
میں بھی ابھی پیزہ کھا کے آ رہا ہوں۔۔۔۔
8)

کل میں بینگن کھاؤنگی ۔ تو کیا آپ بھی بینگن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا
 
زیک

مسافر
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
بہت عرصے سے بڑی سسٹر بلارہی ہیں ، سب ہو آتے ہیں اک میں نیہں جا سکی ،اب کے وہ بڑے غصے اور ناراضگی کی حالت میں ہیں کہ یہ جان بوجھکر آتی نہیں :) اب کے امی نے بھی لتاڑا ہے اسی بات پر ، اور ویسے بھی میں سوچ رہی تھی کہ کبھی فرصت سے آرام سے بچوں کو بھی لے کر جاؤں بہن کے بھی رہوں اور عمرہ بھی کر آؤں ، اور اب تو عمرہ کرنے کی اک دم سے دل میں خواہش تیز ہوگئی ہے کہ کرنا ہی چاہئی بلائیں ، آفتوں سے بندہ بچا رہتا ہے ، :)
اس لئے سوچا دسمبر میں جاؤں گرمی تو نہ ہوگی نہ ، سو بندہ آرام سے کر لیتا ہے ،
:shock: دسمبر میں عمرہ
باجو خیر تو ہے ناں

واقعی دسمبر میں عمرہ کیسے ہو سکتا ہے؟؟
 
رضوان

محفلین
کیوں کیا حج کا سیزن ہوگا کیا؟ اس لیے عمرہ نہیں ہوسکے گا؟ یا کوئی اور وجہ ہے۔۔۔۔۔۔ :?
 
تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
جی رضوان۔ دسمبر کے آخر میں حج ہے۔

کیا چکر ہے بوچھی؟

اچھا تو مجھے ابھی سے کیا پتا تھا کہ دسمبر کے آخر میں حج آرہا ہے ، جناب ابھی تو میں نے ارادہ بنایا ہے عمرے کا ، نیت کی مگر اب اگر دسمبر میں نیہں جانا ہوا تو کؤئی بات نہیں میں حج سے پہلے جاسکتی ہوں یا بعد میں ، ۔ اس میں کیا بڑی بات ہے ،
کرنا تو عمرہ ہی ہے نہ مجھے بھی اور بچوں کو بھی سو جب
Allah لے جائے جب منظور ہو تب چلے جائیں گے ،
میں نے کونسا کلینڈر دیکہ کر پلان سوچا ، اس لئے نہئں پتا تھا دسمبر میں حج ہے ،
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لوگ دسمبر میں عمرے سے گھبرا کیوں رہے ہیں؟

شاہ جی پھر تاریخ بڑھا دیں 20 سے 30 جون کر دیں۔
 
تیلے شاہ

محفلین
جویریہ مسعود نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
جویریہ مسعود نے کہا:
آج تو میں اپنے گھر میں مہمان تھی۔ ماموں آئے تھے پشاور سے اور ساتھ میں پیزا لائے تھے۔ خوب کھایا۔
میں بھی ابھی پیزہ کھا کے آ رہا ہوں۔۔۔۔
8)

کل میں بینگن کھاؤنگی ۔ تو کیا آپ بھی بینگن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا
:roll:
 
تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
زکریا نے کہا:
جی رضوان۔ دسمبر کے آخر میں حج ہے۔

کیا چکر ہے بوچھی؟

اچھا تو مجھے ابھی سے کیا پتا تھا کہ دسمبر کے آخر میں حج آرہا ہے ، جناب ابھی تو میں نے ارادہ بنایا ہے عمرے کا ، نیت کی مگر اب اگر دسمبر میں نیہں جانا ہوا تو کؤئی بات نہیں میں حج سے پہلے جاسکتی ہوں یا بعد میں ، ۔ اس میں کیا بڑی بات ہے ،
کرنا تو عمرہ ہی ہے نہ مجھے بھی اور بچوں کو بھی سو جب
Allah لے جائے جب منظور ہو تب چلے جائیں گے ،
میں نے کونسا کلینڈر دیکہ کر پلان سوچا ، اس لئے نہئں پتا تھا دسمبر میں حج ہے ،
دیکھیں باجو سیدھا سا حساب ہے
رمضان کے بعد حج تک عمرہ بند ہوتا ہے یعنی ویزہ نہیں دیتے
اور پھر محرم کے بعد ویزہ ملتا ہے
 
تیشہ

محفلین
اوہو، تو کیا مسلہ ہے جب بھی مجھے بچوں کو ویکیشن بھی ہوئی اور عمرے کے ویزے بھی کھلے ہوئے ہوں تو آجائیں گے ،
اس میں کیا بڑی بات ہے :p
 
شمشاد

لائبریرین
آج میرا آدھا دن باہر گزرا ہے اور آج گرمی 49 ڈگری تھی، شاہ جی آپ کے علاقے میں گھومتا رہا ہوں۔

اب شاہ جی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top