آمنہ مغل کی تازہ تصاویر اور ویڈیو

مغزل

محفلین
ماشاللہ آمنہ بڑی ہوگئی ہے۔ خدا اسے نیک اور سعادت مند بنائے رکھے۔
شکریہ فرخ صاحب۔، اللہ آپ کی دعائیں ہم سب کے حق میں‌بھی قبول فرمائے ، آمین
ماشاءاللہ، بہت پیاری بیٹی ہے۔
اللہ ان کو سلامتی اور سربلندی عنایت کرے۔ آمین
بہت شکریہ نقوی صاحب، بڑی محبت
بھئی ہم نے تو رات بلکہ پاکستان میں تقریباً صبح کے وقت بات بھی کی۔ اللہ اپنی رحمتوں کی بارش کریں۔
جی ہاں ، یہاں دن کے 12 بج رہے تھے اس وقت، دعاؤں کے لیے ممنون ہوں۔
ماشاء اللہ :) ، بہت شرارتی لگ رہی ہے :biggrin:
زین چچا پر گئی ہے ۔:rollingonthefloor:
ماشاء اللہ محمود۔ بہت پیاری بٹیا ہے۔ اللہ نظر بدسے بچائے
بہت شکریہ بابا جانی ، پیاری تو ہوگی ۔ پوتی بھی تو آپ ہی کی ہے ۔ آمین۔
 

مغزل

محفلین
ماشاءاللہ، اللہ تعالیٰ دین و دنیا کی نعمتیں عطا فرمائیں۔
آمین ثم آمین ، ۔۔ ( آمنہ کہہ رہی ہے کہ تایا جی کدی کراچی وی آجاؤ :battingeyelashes: )
واہ بہت خوب بڑی پیاری بچی ہے ، اللہ نظر بد سے بچائے نصیب اچھا کرئے آمین ۔۔
ویسے بچی والد پر گئی ہے ۔۔۔:grin:
نہ تے ہور کی ، اور کس پر جائے گی ۔،:rollingonthefloor:
بھئی خالہ جان (‌عندلیبِ ہند) پر گئی ہے ، عندلیبِ سندھ ہے یہ ، خوب چہکتی ہے ۔
ماشااللہ بہت پیاری ہیں آمنہ ۔۔ بڑے اشٹائل مار رہی ہیں :battingeyelashes: کانوں پے ہیڈفون لگائے میرے جیسے انجوائے کررہی ہیں میوزک :party:
بلیک اسکارف میں بھی بہت کیوٹ لگ رہی ہیں :happy: اورنج کوٹ ، ٹوپی میں بھی بہت پیاری :battingeyelashes:
مگر مغل بھیا اتنی سردی میں اسکی بال کیوں کٹ کرارکھے ہیں ؟
( مغل بھائی آپکا یہ تھریڈ کھولنے میں بہت دشواری آرہی ہے پہلا صفحہ کھلتے گھنٹہ لگاتا ہے بڑی مشکلوں سے دیکھ پائی ہوں اور لکھ پائی ہوں ۔۔
شکریہ بجو، میں نے تو تصویریں چھوٹے سائز پر کی تھیں شاید نہیں ہوئی ، خیر ،میں‌فرصت سے ایڈٹ کرتا ہوں، تصویروں کے معاملے میں تو آپ پر ہی گئی ہے۔ :biggrin:
ماشاءاللہ! مغل بھائی۔ اللہ تعالیٰ ہماری ننھی منی پیاری پیاری بیٹی کو جملہ نعمتوں سے مالامال رکھے۔
شکریہ نوید بھائ ، اللہ آپ سب کی دعائیں ہم سب کے حق میں قبول فرمائے ، آمین۔
 

وجی

لائبریرین
ماشاء اللہ بہت پیاری بچی ہے
اللہ اپنا رحم و کرم آمنہ ، آمنہ کی والدہ اور والد پر کرے اور آپ سب کو بہت ساری خوشیاں دے آمین ثم آمین
 

محمدصابر

محفلین
ماشاء اللہ بہت ہی پیاری تصویریں ہیں۔ اللہ تعالی بٹیا کو نظر بد سے محفوظ رکھے اور دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے۔
 

مغزل

محفلین
بہت کیوٹ ہے ماشااللہء شرارتی بھی لگ رہی ہے:tongue: :tongue::party::party:
بچے ۔۔ تمھیں شرارتی لگ رہی ہے ۔۔ ارے بھئی شرارتی ہے ۔۔ ہاہہاہا۔۔ آخر کو ملوپھپھو پہ گئی ہے ۔۔ یایاییای :blushing:
ماشاء اللہ بہت پیاری بچی ہے
اللہ اپنا رحم و کرم آمنہ ، آمنہ کی والدہ اور والد پر کرے اور آپ سب کو بہت ساری خوشیاں دے آمین ثم آمین
آمین ، وجی صاحب، اللہ آپ کی دعائیں ہم سب کے حق میں قبول ومنظور فرمائے ۔
ماشاء اللہ بہت ہی پیاری تصویریں ہیں۔ اللہ تعالی بٹیا کو نظر بد سے محفوظ رکھے اور دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے۔
شکریہ صابر صاحب ۔ اللہ آپ کی دعائیں ہم سب کے حق میں قبول ومنظور فرمائے ۔آمین

شکریہ مجاز ۔۔ ( صاحب / صاحبہ )
محفل میں خوش آمدید مجاز ، امید ہے آپ سے مراسلت رہے گی۔والسلام
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بہت پیاری گڑیا ہے ماشاءاللہ ۔ اللہ اسے نظر بد سے بچائے ۔آمین
جی مغل لالہ اب تو گڑیا تھوڑی بڑی ہوگئی ہونگی ناں تو اس کی کچھ نئی تصاویر بھی شامل کریں یہاں ۔۔:)
 

مغزل

محفلین
بہت پیاری گڑیا ہے ماشاءاللہ ۔ اللہ اسے نظر بد سے بچائے ۔آمین
جی مغل لالہ اب تو گڑیا تھوڑی بڑی ہوگئی ہونگی ناں تو اس کی کچھ نئی تصاویر بھی شامل کریں یہاں ۔۔:)
جی گڑیا رانی اب تو تھوڑی سی اور بڑی ہوگئی ہے ۔۔۔ گھر میرا پی سی ٹھیک ہوجائے تو انشا اللہ لگاتا ہوں۔۔ جیتی رہو ۔
 
Top