آمنہ مغل کی تازہ تصاویر اور ویڈیو

مغزل

محفلین
اللہ بیٹی کو دین ودنیا کی نعمت سے نوازے
جزاک اللہ فاطمہ بہن ۔ اب تو بیٹیوں ہوگئیں ہیں ماشا اللہ ، ہماری دو بیٹیاں ہیں ۔۔
ایک 14 ربیع الاول کو( 23 مارچ کو) پیدا ہوئی تو اس مناسبت سے نام سرکار علیہ صلوۃ والسلام کی والدہ ماجدہ کے نام پر آمنہ رکھا
دوسری چھوٹی 19 ربیع الاول کو (5 مارچ) کو پیدا ہوئی تو سرکار علیہ صلوۃ والسلام کی صاحبزادی کے نام پر فاطمہ نام رکھا ، جزاک اللہ آمین
 
ماشااللہ۔ماشااللہ۔ماشااللہ۔ماشااللہ۔ماشااللہ۔ماشااللہ۔ماشااللہ۔ انشاللہ میری بھتیجاں محمود بھیا جانی کی لکھنوی اردو اور سحر کلامی کے سارے ریکارڈز توڑیں گی۔ اللہ سلامت رکھے، نظر بد سے محفوظ رکھے ،ہمیشہ مسکراتی اور چہچہاتی رہیِں۔ آمین
 
لیجے بالکل تازہ تصاویر بھی ملاحظہ کیجے آخری دو تصاویر کوئی دو گھنٹے پہلے کی ہیں ۔​
p1081064.jpg
p1081065.jpg
p1081066.jpg
p1081067.jpg
p1161083.jpg
p1161084.jpg
شو شویٹ ٹ ٹ ٹ۔
 
Top