1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

مبارکباد آمنہ محمودمغل کو پہلی سالگرہ مبارک

مغزل نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 23, 2009

  1. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    خدا کے کہ سلامت رہوہزار برس
    خدا کرے کہ کوئی غم نہ تم کو چھو پائے

    خدا کرے کہ ستاروں کی اوج پاؤ تم
    خدا کرے کہ مری عمر تم کو لگ جائے


    میری بیٹی آمنہ محمودمغل کو پہلی سالگرہ مبارک

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
  3. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ماشاء اللہ !

    بہت بہت مبارک ہو ۔
     
  4. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
  5. علی ذاکر

    علی ذاکر محفلین

    مراسلے:
    3,832
    سالگرہ بہت مبارک ہو جناب آپ ہو ماشااللہ بہت پیاری لگ رہی ہے مغل صاحب!
    ماسلام
     
  6. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
  7. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
  8. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
  9. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
  10. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
  11. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
  12. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ماشاہ اللہ
    اللہ تعالی نظر بد سے محفوظ رکھے۔
    ساتھ میں‌میری طرف سے بہت سا پیار۔
     
  13. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
  14. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    ماشااللہء سے بہت ہی پاری پاری لگ رہی ہے:kissed:

    اسکو ذرا میری طرف سے پیار کریں اور اسے سالگرہ بہت مبارک ہو:lovestruck::):)


    اور شراتی ہوتی جارہی ہے:grin::grin:
     
  15. ف۔قدوسی

    ف۔قدوسی محفلین

    مراسلے:
    6,932
    ماشااللہ بہت پیاری بچی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مغل بھائی ۔۔۔
    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    [​IMG]
     
  16. علی ذاکر

    علی ذاکر محفلین

    مراسلے:
    3,832
    کتنے سال کی ہو گئ ہے مغل بھائ؟
    ماسلام
     
  17. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    میری پیاری سی راج دلاری بھتیجی کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔ارے موٹو خود ہی اکیلے اکیلے کیک کھا کے کیسے پھوپھو کو جلا رہی ہو۔۔۔۔۔۔۔اففففففف میرا حصہ بھی نکالو ابھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. آبی ٹوکول

    آبی ٹوکول محفلین

    مراسلے:
    3,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    بھائی لکھا تو ہے کہ پہلی سالگرہ ۔ ۔۔ اور فوٹو سے بھی ماشاءاللہ ایک سال ہی کی لگ رہی ہے ۔ ۔ ۔ آمنہ بیٹا کو آبی چاچو کی طرفسے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک آمنہ بیٹا کو ہمیشہ اپنے نور کی چادر کہ سائے میں رکھے آمین ۔ ۔ ۔
     
  19. خرم

    خرم محفلین

    مراسلے:
    2,294
    ماشاء اللہ۔ بٹیا کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک۔

    اللہ کریم اسے ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین۔
     
  20. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    26,013
    موڈ:
    Daring
    ہماری طرف سے بھی بٹیا رانی کو مبارک ہو
    اللہ نظر بد سے بچائے اور خوش و خرم رکھے ہمیشہ آمین
     

اس صفحے کی تشہیر