آملیٹ

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
شمشاد صاحب ایسی باتیں نہیں کرتے۔۔۔۔ :( ۔۔ آپ گھر کے کاموں میں ان کی تھوڑی سی تو مدد کروا سکتے ہیں نا۔۔۔:(

ویسے مجھے پتہ چل گیا ہے۔۔۔آپ واقعی اچھے شوہر ہیں۔۔۔ :p

جی نہیں، جو میرے کرنے والے کام ہیں وہ میں کرتا ہوں اور جو ان کے کرنے والے کام ہیں وہ کرتی ہیں - اور آپ نے سنا تو ہو گا “جس کا کام اسی کو ساجھے“

اور آپ کے الفاظ کا شکریہ، باجو کو ضرور بتائیے گا۔


:D باجو کو کیا بتائیے گا ؟ مجھے پہلے سے سب معلوم ہے ،
اسکے بتانے سے میرے نظریات بدل جانے ہیں کیا؟ :D

سوری جسٹ کیڈینگ ۔

آپ ابھی یہاں ہی ہیں۔ میں تو سمجھ رہا تھا کہ آپ پاکستان کے لیئے روانہ ہو چکی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
افتخار راجہ نے کہا:
تو وہ المشہور بحث یہاں بھی جاری و ساری ہے۔
اورکھانے رہ گئے ایک طرف۔

کوئی بحث وغیرہ نہیں ہے افتخار بھائی، یہ تو بس ایسے ہی بوچھی بہن سے گپ شپ ہو رہی ہے۔ اور ویسے بھی انہیں پہلے سے ہی سب معلوم ہے۔
 
اچھا مجھے تو معلوم نہیں تھا۔ کیا معلوم ہے انکو پہلے سے ہی؟
اور پاکستان بوچھی صاحبہ نہیں بلکہ مابدولت جارہے ہیں۔ کوئی حکم
 

شمشاد

لائبریرین
افتخار راجہ نے کہا:
اچھا مجھے تو معلوم نہیں تھا۔ کیا معلوم ہے انکو پہلے سے ہی؟
اور پاکستان بوچھی صاحبہ نہیں بلکہ مابدولت جارہے ہیں۔ کوئی حکم

“باجو کو کیا بتائیے گا ؟ مجھے پہلے سے سب معلوم ہے“ یہ باجو کے الفاظ ہیں جو میں نے ان کے ہی ایک خط سے دوہرائے ہیں۔ اب آپ ان ہی سے پوچھ لیں۔

اور مجھے ہی غلط فہمی ہوئی ہے آپ دونوں میں سے کسی کے خطوط سے کہ پاکستان کون جا رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
Mawra نے کہا:
شمشاد صاحب۔۔۔۔آپ یہاں انڈا فرائی کرنے کا طریقہ ہی لکھ دیں۔۔۔ :( :p

لو اس میں کیا مشکل ہے، ایک انڈا لیں (مرغی کا ہو یا بطخ کا) اور اس کو فرائی کر لیں۔
(نوٹ : اگر فرائی کرنے کی پوری ترکیب درکار ہے، تو دوبارہ رجوع فرمائیے)
 

ماوراء

محفلین
جی میں دوبارہ رجوع کرنا چاہتی ہوں۔۔۔اس لیے کہ انڈا فرائی کرنے کی کچھ خاص سمجھ نہیں آئی۔۔۔ :(
 

زیک

مسافر
یہ نئی چوپال تو کچھ مذاق کا شکار ہو گئی۔ میں تو اس میں باقاعدہ کھانے کی تراکیب لکھنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو کیا واقعی آپکو انڈا فرائی کرنا نہیں آتا :(
ایک دفعہ اور زحمت کریں اور جواب دیں تا کہ واقعی میں آپکو ترکیب لکھ کر بھیجی جا سکے۔
 
Top