آملیٹ

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے کہ آملیٹ تو تبھی بنے گا ناں جب انڈے ہوں گے۔

اگر آپ بوچھی باجو کو پوچھ رہی ہیں تو مجھے نہیں معلوم، اور اگر آپ میری بیوی کے متعلق پوچھ رہی ہیں تو میں ان کو درس سے واپس لے آیا ہوں۔
 
ماوراء

محفلین
lol۔۔۔انڈے نایاب نہیں ہیں نا۔۔آپ نہیں سمجھتے۔۔ :( :wink: :p

آج پھر چھوڑنے گئے ہوں گے۔۔۔ویسے۔۔۔ان کو بھی اس سائٹ کا بتائیے گا۔۔تاکہ انھیں بھی پتہ چلے۔۔۔کہ آپ اپنی تعریفیں خود کرتے رہتے ہیں۔۔۔ :p

شمشاد صاحب۔۔میری کسی بات کو مائنڈ نہ کیجئے گا۔۔۔
 
شمشاد صاحب کے ساتھ جتنی “بہیڑی“ ہوئی ہے ادھر امید تو نہیں کہ ان میں مذید مائینڈ کرنے کی صلاحیت بچی ہوگی۔
مذاق
 
شمشاد

لائبریرین
افتخار راجہ نے کہا:
شمشاد صاحب کے ساتھ جتنی “بہیڑی“ ہوئی ہے ادھر امید تو نہیں کہ ان میں مذید مائینڈ کرنے کی صلاحیت بچی ہوگی۔
مذاق

جی اب ایسی بھی کوئی بات نہیں اور نہ ہی میرے ساتھ کوئی “بہیڑی“ ہوئی ہے۔
اور راجہ صاحب آپ “ذ“ کو اتنا زیادہ استعمال کیوں کرتے ہیں؟ آپ تو ماشااللہ اچھی اردو جانتے ہیں۔ صحیح لفظ “مزید“ ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
Mawra نے کہا:
lol۔۔۔انڈے نایاب نہیں ہیں نا۔۔آپ نہیں سمجھتے۔۔ :( :wink: :p

آج پھر چھوڑنے گئے ہوں گے۔۔۔ویسے۔۔۔ان کو بھی اس سائٹ کا بتائیے گا۔۔تاکہ انھیں بھی پتہ چلے۔۔۔کہ آپ اپنی تعریفیں خود کرتے رہتے ہیں۔۔۔ :p

شمشاد صاحب۔۔میری کسی بات کو مائنڈ نہ کیجئے گا۔۔۔

جی چھوڑنے بھی گیا تھا اور لے بھی آیا ہوں، اور وہ کمپیوٹر استعمال نہیں کرتی کہ اس کے پاس اتنا وقت ہی نہیں ہوتا۔
اور رہی بات مائنڈ کرنے کی، تو جب تک بات تہذیب کے دائرے میں رہے گی، انجوائے کریں گے، وگرنہ مع السلامہ۔
 
تیشہ

:D :D
 
شمشاد

لائبریرین
lol۔۔۔انڈے نایاب نہیں ہیں نا۔۔آپ نہیں سمجھتے۔۔

اگر نہیں سمجھتا تو آپ سمجھا دیں ناں
 
شمشاد

لائبریرین
Mawra نے کہا:
میں خود کھانوں کی تراکیب کی سائٹ ہوں۔۔۔ :p اگر کسی ترکیب کی ضرورت ہو تو۔۔۔یہاں مجھ سے پوچھ لیجیے گا۔۔۔ :p

ہا ہا ہا، “کھانوں کی تراکیب کی سائٹ“ خود آملیٹ بنانے کی ترکیب دوسروں سے پوچھ رہی تھی -
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
lol۔۔۔انڈے نایاب نہیں ہیں نا۔۔آپ نہیں سمجھتے۔۔ :( :wink: :p

آج پھر چھوڑنے گئے ہوں گے۔۔۔ویسے۔۔۔ان کو بھی اس سائٹ کا بتائیے گا۔۔تاکہ انھیں بھی پتہ چلے۔۔۔کہ آپ اپنی تعریفیں خود کرتے رہتے ہیں۔۔۔ :p

شمشاد صاحب۔۔میری کسی بات کو مائنڈ نہ کیجئے گا۔۔۔

جی چھوڑنے بھی گیا تھا اور لے بھی آیا ہوں، اور وہ کمپیوٹر استعمال نہیں کرتی کہ اس کے پاس اتنا وقت ہی نہیں ہوتا۔
اور رہی بات مائنڈ کرنے کی، تو جب تک بات تہذیب کے دائرے میں رہے گی، انجوائے کریں گے، وگرنہ مع السلامہ۔

lol..میں تو لڑائی کرتے وقت بھی تمیز کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑتی۔۔۔۔آپ اس کی فکر نہ کریں۔۔۔کچھ لوگ کو بات مائنڈ کرنے کی بہت عادت ہوتی ہے۔۔۔ :wink: اسی لیے بولا تھا۔۔۔

تو ان کو تھوڑا سا ٹائم دیا کریں نا۔۔۔جب تک آپ گھر کے کام کر لیا کریں۔۔۔ان کی مدد بھی ہو جائے گی۔۔۔۔ :wink:
 
وہ سائٹ سے ڈیلیٹ ہو گئی تھی۔۔۔ :p
 
جی نہیں، گھر کے کام گھر والی کے ذمہ اور میں ان کے کاموں میں دخل نہیں دیا کرتا۔

اور یہ تو اچھی عادت ہے کہ آپ لڑتے وقت بھی تمیز کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑتیں۔ تو کیسا مائنڈ کرنا۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد صاحب ایسی باتیں نہیں کرتے۔۔۔۔ :( ۔۔ آپ گھر کے کاموں میں ان کی تھوڑی سی تو مدد کروا سکتے ہیں نا۔۔۔:(

ویسے مجھے پتہ چل گیا ہے۔۔۔آپ واقعی اچھے شوہر ہیں۔۔۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
Mawra نے کہا:
شمشاد صاحب ایسی باتیں نہیں کرتے۔۔۔۔ :( ۔۔ آپ گھر کے کاموں میں ان کی تھوڑی سی تو مدد کروا سکتے ہیں نا۔۔۔:(

ویسے مجھے پتہ چل گیا ہے۔۔۔آپ واقعی اچھے شوہر ہیں۔۔۔ :p

جی نہیں، جو میرے کرنے والے کام ہیں وہ میں کرتا ہوں اور جو ان کے کرنے والے کام ہیں وہ کرتی ہیں - اور آپ نے سنا تو ہو گا “جس کا کام اسی کو ساجھے“

اور آپ کے الفاظ کا شکریہ، باجو کو ضرور بتائیے گا۔
 
:D باجو کو کیا بتائیے گا ؟ مجھے پہلے سے سب معلوم ہے ،
اسکے بتانے سے میرے نظریات بدل جانے ہیں کیا؟ :D

سوری جسٹ کیڈینگ ۔
 
ماوراء

محفلین
نا باجو۔۔۔سوری کرنے کی کیا بات ہے۔۔۔۔ہر انسان کے اپنے اپنے خیالات ،نظریات اور مشاہدات ہوتے ہیں۔۔۔
 
Top