تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

آصف شفیع

محفلین

جتنی بدعات کی شروعات ہوئی ہے وہ سب علاماوںنے کییں ہیں اس لحاظ سے بدعت اور علامہ لازم ملزوم ہوئے میں صحیح العقیدہ علامہ ہوں میرے کالموں سے آپ کے ایمان کو کوئی خطرہ نہیں‌ ہو گا میں جس قبلیے سے ہوں اس میں ایک بے ضرر سی بدعت کی اجازت دے دیں اگر اپ کو شک ہے آپ میرے کا لم پڑھ کر دیکھ لیں کوئی بدعت نظر نہیں آئے گی آپ کالم پڑھ کر دیکھ لیں اگر یہ کالم آپ جیسے لوگوں نے پڑھے ہوتے کون کافر اس بدعت پر مجبور ہوتا ایک تو ہزار جتن کر معلومات اکھٹی کر و اور لکھوں فورموں پر پوسٹ کرو اور پھر پرھانے کے لیے جھولی بھی پھلاو یہ سب کیاہے بھائی علامہ کی مرضی وہ جو کرے آپ اعتراض کرنے والے کوں ہوتے ہیں علامہ علامہ ہوتا یہ کوئی بچوں کا کھیل نہیں میری آپ سے پھریہی درخوات ایک بار آپ پھر سوچ لیں استخارہ کر لیں اورکچھ نہ سہی میرا کوئی ایک کالم پڑھ لیں
یں
علامہ صاحب۔ آپ کا کالم پڑھا ۔حسبِ حال لگا۔ یہ بتائیے کہ ایک علامہ قسم کا آدمی ایجنسیوں کے بارے میں اتنی معلومات کیسے رکھ سکتا ہے۔؟ اور ایجنسیوں کا علامہ کی کتابوں میں کوئی ذکر ملتا ہے؟
 
مغزل

محفلین
ہم خوبصورت لب و لہجہ کے نوجوان شاعر آصف شفیع کو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ اور امید کرتے ہیں کہ آصف کی آمد محفل میں ایک بھرپور اضافہ ثابت ہو گی۔

بہت شکریہ صادق صاحب
آصف صاحب اب آپ کو باضابطہ خوش آمدید
باقی آپ سے تعارف اور تکلم دونوں ہی حاصل
ہوچکے ہیں تکلف میں پڑنے سےکیا حاصل ۔۔

سدا خوش رہیں جناب !
 
آصف شفیع

محفلین
بہت شکریہ صادق صاحب
آصف صاحب اب آپ کو باضابطہ خوش آمدید
باقی آپ سے تعارف اور تکلم دونوں ہی حاصل
ہوچکے ہیں تکلف میں پڑنے سےکیا حاصل ۔۔

سدا خوش رہیں جناب !

دیکھیں-تکلف میں تو آپ پڑ رہے ہیں - "باضابطہ" کی بھلا کیا ضرورت ہے۔ بہرحال بہت شکریہ- انشاءاللہ خوب رہے گی آپ کے ساتھ۔
 
امکانات

محفلین
علامہ صاحب۔ آپ کا کالم پڑھا ۔حسبِ حال لگا۔ یہ بتائیے کہ ایک علامہ قسم کا آدمی ایجنسیوں کے بارے میں اتنی معلومات کیسے رکھ سکتا ہے۔؟ اور ایجنسیوں کا علامہ کی کتابوں میں کوئی ذکر ملتا ہے؟

یوہ تو کچھ بھی نہیں آگے آگے دیکھیں کیا ہوتا ہے بات یہ کہ یہ جنگ مزھبی لوگوں‌کے خلاف ہے آ ج کال ایجنساں بھی کام کے لیے مذبھی لوگوں کا بیس بدلتی رہتی ہیں ہم نے علامہ کا روپ بنا لیا ہے کہ آخر ان لوگوں نے ہمارے پاس ہی چل کر آنا ہے تو ہم کیوں نہ انکی جاسوسی شروع کر دیں مزید جاسوسی کے لیے یہاں
 
آصف شفیع

محفلین
حضوری اسی مد میں سر پھوڑتا پھررہا ہوں ،
انفرادی کوشش بس میں ہے ۔۔ وہی جاری ہے
آپ میرے حق میں دعائے استقامت کیجئے !

حضور! یہی انفرادی کوشش تو اجتماعی شعور بیدار کرتی ہے اور انقلاب کا سبب بنتی ہے۔۔آپ اپنی سعی جاری رکھیں۔
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا۔
 
امکانات

محفلین
علامہ صاحب۔ آپ کا کالم پڑھا ۔حسبِ حال لگا۔ یہ بتائیے کہ ایک علامہ قسم کا آدمی ایجنسیوں کے بارے میں اتنی معلومات کیسے رکھ سکتا ہے۔؟ اور ایجنسیوں کا علامہ کی کتابوں میں کوئی ذکر ملتا ہے؟

اردو پوائینٹ پر آپکی شاعری کا دیدار کر کے آیا ہوں ووٹ بھی دیے ہیں اس فورم پر ہو توبتا ئیے گا یا جہاں آپ کہیں گے ہم و ہاں جا کر پڑھیں گے
ے
 
آصف شفیع

محفلین

اردو پوائینٹ پر آپکی شاعری کا دیدار کر کے آیا ہوں ووٹ بھی دیے ہیں اس فورم پر ہو توبتا ئیے گا یا جہاں آپ کہیں گے ہم و ہاں جا کر پڑھیں گے
ے
شکریہ علامہ صاحب۔ آپ میرا بلاگ بھی دیکھیے اس پر بھی کچھ لنک دیے ہیں دیکھا ہم آپ کو شاعری کی طرف لے ہی آئے ناں! اور ایک دن ہم آپ کی شاعری بھی فورم پر دیکھیں گے۔:)
 
امکانات

محفلین
شکریہ علامہ صاحب۔ آپ میرا بلاگ بھی دیکھیے اس پر بھی کچھ لنک دیے ہیں دیکھا ہم آپ کو شاعری کی طرف لے ہی آئے ناں! اور ایک دن ہم آپ کی شاعری بھی فورم پر دیکھیں گے۔:)

اور تو سب ٹھیک تھا یہ فعولن فاعلات فاعلات بہت مشکل ہے طبیعت بھی موضوع موزون نہیں
 
امکانات

محفلین
فاعلن۔ فعولن وغیرہ نہ بھی سیکھیں لیکن طبع تو موزوں ہونی چاہیے۔ چلیں خیر پڑھنے کی حد تک ہی سہی۔ آپ اس طرف آئے تو سہی،۔

یہ سچ ہے کہ پہلے مجھے شاعری سے زیادہ دلچسبی نہ تھی مگر شاعری سے اب مناسبت پیدا ہوئی ہے اس فورم پر شاعر زیادہ ہیں اس کے باوجود ان کی عزت بھی زیادہ ہے ہوتا تو ہے کہ جو کم ہیں ان کی زیادہ عزت ہوتی ہم یہاں دوتین ہی کالم نگار ہون گے مگر عزت شاعروں کی زیادہ ہے میری شاعری سے اتنی ہی مناسبت ہے
 
نوید صادق

محفلین
میرا خیال ہے ایک نیا دھاگہ کھولا جائے

جس کا عنوان ہو

آصف شفیع
Versus
علامہ صاحب

برادرانِ کرام!! کیا اس دھاگہ کو ایک دو صدی چلانے کا ارادہ ہے؟؟؟؟؟
 
Top