آسٹریلیا کا 24 سال بعد دورہ پاکستان 2022

شمشاد

لائبریرین
کیا معجزہ ہوا ہے۔

بابر اعظم نے ایلکس کو کلین بولڈ کر دیا۔

Alex Carey b Babar Azam 93 (159b 7x4 2x6) SR: 58.49
 

شمشاد

لائبریرین
Oh my goodness! What has happened? Babar has doubled his career Test wicket tally and denied Carey a maiden century all at once!
 

شمشاد

لائبریرین
میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر آسٹریلیا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 505 اسکور بنائے ہیں۔

امید ہے کہ وہ اسی اسکور پر اپنی اننگ ختم کر کے پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دیں گے۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
میچ کے تیسرے دن آسٹریلیا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 505 کے اسکور سے اپنی پہلی اننگ پھر سے شروع کی اور 9 وکٹوں کے نقصان پر 556 اسکور بنا کر پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کو اپنی پہلی اننگ کے شروع میں ہی نقصان اٹھانا پڑا کہ 26 کے مجموعی اسکور پر عبد اللہ شفیق رن آؤٹ ہو گئے۔

Abdullah Shafique run out (Swepson) 13 (36b 1x4 0x6) SR: 36.11
 

شمشاد

لائبریرین
335924.jpg

Babar Azam celebrates the wicket of Alex Carey • Mar 13, 2022 © AFP/Getty Images
فوٹو بشکریہ کرک انفو
 

شمشاد

لائبریرین
میچ کے تیسرے دن کھانے کے وقفے تک پاکستان نے اپنی پہلی اننگ میں ایک وکٹ کے نقصان پر 38 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
45 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی دوسری وکٹ گر گئی۔

Imam-ul-Haq c Cummins b Lyon 20 (64b 3x4 0x6) SR: 31.25
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کی تیسری وکٹ 60 کے مجموعی اسکور پر گری۔

Azhar Ali c Green b Starc 14 (37b 0x4 1x6) SR: 37.83
 

شمشاد

لائبریرین
اور اسی اوور میں 60 کے اسکور پر ہی چوتھی وکٹ بھی گر گئی۔

Fawad Alam lbw b Starc 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کا ٹاپ آرڈر تو بالکل ہی فیل ہو گیا۔ نجانے کھانے میں کیا کھا کر آئے کہ آتے ہی کے بعد دیگرے تین وکٹیں گر گئیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
81 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چھٹی وکٹ بھی گر گئی۔

Faheem Ashraf lbw b Green 4 (7b 1x4 0x6) SR: 57.14
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کو آسٹریلیا کی پہلی اننگ کا اسکور برابر کرنے کے لیے صرف 475 اسکور کی ضرورت ہے جبکہ ان کی 4 وکٹیں باقی ہیں۔
 
Top