آسٹریلیا کا 24 سال بعد دورہ پاکستان 2022

محمد وارث

لائبریرین
پہلے ٹیسٹ کے تین دنوں میں 747 رنز بنے ہیں اور دونوں ٹیموں کی کُل 6 وکٹیں گری ہیں گویا فی وکٹ قریب 125 رنز۔ اَسی کی دہائی کےبور ڈرا ٹیسٹ میچز یاد آ گئے۔ اللہ اللہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
رات کو تیز بارش کی وجہ سے ابھی تک چوتھے دن کا کھیل شروع نہیں ہو سکا۔ اور کھلاڑی بغیر کھیلے کھانے کے لیے چلے گئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
335500.jpg

Overnight rain delayed the resumption in Rawalpindi • Mar 07, 2022 © AFP/Getty Images
 

شمشاد

لائبریرین
آخری خبریں آنے تک میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہونے کا امکان ہے۔
3:15 سے 3:35 تک چائے کا وقفہ رہے گا۔ اس کے بعد کھیل آدھ گھنٹے کے اضافے سے 5:45 تک جاری رہے گا، بشرطیکہ روشنی برقرار رہی۔
امید ہے آج 67 اوور کا کھیل ہو جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
326 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی چوتھی وکٹ گر گئی۔

Travis Head c †Mohammad Rizwan b Nauman Ali 8 (7b 2x4 0x6) SR: 114.28
 

شمشاد

لائبریرین
تیسری وکٹ 311 کے مجموعی اسکور پر گری تھی۔

Marnus Labuschagne c Abdullah Shafique b Shaheen Shah Afridi 90 (158b 12x4 0x6) SR: 56.96
 

محمداحمد

لائبریرین
اب تک آسٹریلیا کے 358 رن ہو گئے ہیں۔ اور چار وکٹیں اب تک پاکستان لے پایا ہے۔ 118 رن کی برتری پاکستان کی ابھی باقی ہے۔

آج چوتھا دن ہے اور لگتا یونہی ہے کہ یہ میچ بے نتیجہ رہے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے تک آسٹریلیا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 364 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
407 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی 5ویں وکٹ گر گئی۔

Cameron Green c Iftikhar Ahmed b Nauman Ali 48 (109b 4x4 0x6) SR: 44.03
 

شمشاد

لائبریرین
422 کے اسکور پر آسڑیلیا کی چھٹی وکٹ گر گئی۔

Steven Smith c †Mohammad Rizwan b Nauman Ali 78 (196b 8x4 0x6) SR: 39.79
 

شمشاد

لائبریرین
444 پر آسٹریلیا کی 7ویں وکٹ گر گئی۔

Alex Carey b Naseem Shah 19 (43b 3x4 0x6) SR: 44.18
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن، آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگ میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 449 اسکور بنائے تھے۔

پاکستان کی پہلی اننگ کا اسکور برابر کرنے کے لیے ابھی بھی مہمان ٹیم 27 اسکور سے پیچھے ہے۔
 
Top