نویں سالگرہ آرکیڈ کی واپسی اور سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ

یہ ڈوس اپلیکیشن ہے، اسے آرکیڈ سسٹم میں شامل کرنا ممکن نہیں ہے۔ آرکیڈ سسٹم میں صرف سکور سبمٹ کرنے والی فلیش گیمز شامل کی جا سکتی ہیں۔
اس گیم کو فلیش میں ایس ڈبلیو ایف روڈس کے نام سے ری میک کیا گیا ہے جو کہ یہاں دستیاب ہے۔ :) :) :)
 

فہیم

لائبریرین
زبردست نبیل بھائی:)

مجھے یاد ہے کہ، ماوراء ایسٹرن بنی کھیلتی تھی اور اس کا اسکور ہائی تھا لیکن میں نے پھر ایک ایسا اسکور کھڑا کردیا تھا جو ماوراء سے کبھی بیٹ نہیں کیا گیا:)

لیکن کوئی ممبر بنام خاموش نگاہیں (پتہ نہیں صاحب تھے یا صاحبہ) نے ایسٹرن بنی میں کوئی 2200 یا 3200 کا اسکور کردیا تھا جو مجھے سے بھی کبھی بیٹ نہیں ہوا:sad:

اور آرکیڈ کے انت تک میں ایسٹرن بنی میں 2nd پوزیشن پر ہی رہا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
اس گیم کو فلیش میں ایس ڈبلیو ایف روڈس کے نام سے ری میک کیا گیا ہے جو کہ یہاں دستیاب ہے۔ :) :) :)

شکریہ۔ یہ فلیش گیم ضرور ہے لیکن یہ آرکیڈ میں سکور سبمٹ نہیں کرتی ہے۔ اس ربط پر آرکیڈ گیمز دیکھی اور محدود تعداد میں ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہیں۔ اگر کوئی اچھی گیم نظر آئے تو اسے آرکیڈ میں شامل بھی کیا جا سکتا ہے۔
 
Top