سادگی سے شادی کرنے والے ایک گھرانے کو منگنی کی مبارکباد:​
منگنی تمھیں مبارک شادی تمھیں مبارک​
شادی جو ہورہی ہے سادی تمھیں مبارک​
آخر تک اس کو اللہ پہنچادے عافیت سے​
فی الحال تو یہ شادی آدھی تمھیں مبارک​
 

متلاشی

محفلین
سادگی سے شادی کرنے والے ایک گھرانے کو منگنی کی مبارکباد:​
منگنی تمھیں مبارک شادی تمھیں مبارک​
شادی جو ہورہی ہے سادی تمھیں مبارک​
آخر تک اس کو اللہ پہنچادے عافیت سے​
فی الحال تو یہ شادی آدھی تمھیں مبارک​
بہت خوب جناب اسامہ سرسری صاحب۔۔۔!
 

عینی شاہ

محفلین
سادگی سے شادی کرنے والے ایک گھرانے کو منگنی کی مبارکباد:​
منگنی تمھیں مبارک شادی تمھیں مبارک​
شادی جو ہورہی ہے سادی تمھیں مبارک​
آخر تک اس کو اللہ پہنچادے عافیت سے​
فی الحال تو یہ شادی آدھی تمھیں مبارک​
آہم آہمم تھوڑا اور شرارتی ہو جاؤں :pنااااااااااااااااا بری بات
ویل ڈن انکل :thumbsup:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top