ہادیہ

محفلین
یعنی ہماری "سستی" کے "سرسے" ہیں آسمانوں میں؟ :eek:o_O:p

بادام کھانے سے عقل تیز ہوتی ہے یہ نہیں لکھا کہ سستی دور ہوتی ہے۔۔۔۔ :whistle:
کتنے تیز ہیں سارے جواب ہی الٹ کردیئے۔۔ پلیزز اب اس کو سیدھا رہنے دیجیے گا:p
 

سیما علی

لائبریرین
واہ واہ جاسمن بٹیا یہ تو
بہت عمدہ ہے
آؤ تو کبھی چاہنے والوں کے شہر میں
دِل کی ہر گلی میں ملے تم کو کہکشاں
بہترین بہت بہترین

سمجھی تھی راہِ حق میں تنہا ہوں دوستو
رستے پہ جب چلی تو ملے خون کے نشاں
جیتی رہیے یہ تو بہت زبردست ہے
ریٹنگ بھی زبردست ہے صرف بندش ہمارے آئی فون ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top