آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

لیں ج۔اب بتایا جائے کہ ان محترمہ کہ نقش نین کیسے ہیں؟
Michelle-Monaghan-Cute-Smiling-Photo.jpg
 
اس کے لیئے واقعی ایک الگ سے دھاگہ کھول لو۔ بے شک میری خدمات حاصل کر لینا۔ اسے فلموں اور فلمی کرداروں سے متعلق ہلکی پھلکی گپ شپ کے لیئے ہی رہنے دو۔
تو آپ آغاز کر دیجئیے نا۔۔۔۔۔۔
میں تو غلطی سے ایک پیش بھی کرچکا ہوں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top