آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
mSFpqH8.png
 
افلاطون

محفلین

شہزاد وحید

محفلین
کچھ ہفتے پہلے بھی ہوا تھا ایسا ہی لیکن پھر ٹھیک ہو گیا تھا۔۔۔
جلدی سے ٹھیک ہو جائے یار بڑا کچھ رکا پڑا ہے۔ اب سپارٹاکس کے سیزن تھری کی چھٹی قسط اب ڈائریکٹ لنک سے ڈاؤنلوڈ کر رہا ہوں۔ جبکہ Lincoln اور Les Miserables پینڈنگ پر ڈالی ہیں کینونکہ 1080p میں ڈاؤنلوڈ کرنی ہیں اور اتنے بڑے سائز کی فائلز سے ٹورنٹ سے ڈاؤنلوڈ کرنا ہی بہتر رہتا ہے۔
 
کیا ٹورنٹ ٹریکرز بلاک کر دئے گئے ہیں۔ کل سے کوئی ٹریکر کنیکٹ نہیں ہو رہا اور نہ ہی کسی قسم کی ڈاؤنلوڈ ہونے پا رہی ہے۔ آپ لوگوں کے پاس بھی ایسا ہی ہے؟
حسیب نذیر گِل محسن وقار علی افلاطون MughalS
ابھی دوپہر کو ایک آئی ایس او فائل ٹورنٹ سے ڈاؤن لوڈ کی تھی:) اِس وقت کا کچھ کہہ نہیں سکتا:unsure:
 
MughalS

محفلین
کیا ٹورنٹ ٹریکرز بلاک کر دئے گئے ہیں۔ کل سے کوئی ٹریکر کنیکٹ نہیں ہو رہا اور نہ ہی کسی قسم کی ڈاؤنلوڈ ہونے پا رہی ہے۔ آپ لوگوں کے پاس بھی ایسا ہی ہے؟
حسیب نذیر گِل محسن وقار علی افلاطون MughalS
اوہ میں سوچ رہا تھا کہ میرے آپریٹنگ سسٹم میں کوئی مسئلہ ہے۔ اب میں zbigz کے ذریعے ڈاؤنلوڈنگ کر رہا ہوں۔
 
کیوں کہ میں ہسٹری کی طالب علم ہوں اور مجھے اس سیمسٹر میں انقلاب فرانس پڑھنا ہے تو بیسک معلومات ڈاکیومینڑی دیکھنے سے مل جاتی ہے ۔۔۔ ۔ پھر کتابوں میں پڑھوں تو سمجھ بھی آنے لگتا ہے۔۔۔

یہ تو ویسے ہی ہوا جیسے کوئی فلم ’’منا بھائی‘‘ کو دیکھ کر گاندھی کے نظریہ کو سمجھنے کا دعوی کرے۔:(
 
وجی

لائبریرین
کیا ٹورنٹ ٹریکرز بلاک کر دئے گئے ہیں۔ کل سے کوئی ٹریکر کنیکٹ نہیں ہو رہا اور نہ ہی کسی قسم کی ڈاؤنلوڈ ہونے پا رہی ہے۔ آپ لوگوں کے پاس بھی ایسا ہی ہے؟
حسیب نذیر گِل محسن وقار علی افلاطون MughalS
شہزاد وحید آپ ٹورنٹ سافٹوئر میں ٹریکر ٹیب میں tracker.ccc.de:80 کو ڈیلیٹ کردیں
ٹورنٹ کام کرنے لگے گا۔
 
ملائکہ

محفلین
یہ تو ویسے ہی ہوا جیسے کوئی فلم ’’منا بھائی‘‘ کو دیکھ کر گاندھی کے نظریہ کو سمجھنے کا دعوی کرے۔:(
اب ایسی بھی بات نہیں ہے ۔۔۔ ایک آؤٹ لائن کے لئے آپ ڈاکیومینڑیز ضرور دیکھ سکتے ہیں ۔۔۔ تفصیل میں پڑھنے کی بات تو بعد میں آتی ہے۔۔ اور ڈسکوری یا نیشنل جیوگرافک کی ڈاکیومینڑیز کو آپ "منا بھائی" کی فلم سے تو نہیں ملا سکتے۔۔۔۔۔:nottalking:
 
وہ تو ہے ملائکہ لیکن فلم ایک اور شئے ہے اور۔۔
علم اور شئے ۔
فلموں میں ساری چیزیں دکھانا ممکن نہیں ہے ۔خاص کر تاریخی ۔ٹھیک ویسے ہی جیسے شاعری میں ساری چیزیں نہیں لکھی جا سکتیں۔
ہر چیز کی اپنی اپنی مجبوری ہو تی ہے ۔میں فلم کا طالبعلم ہوں اس لئے اس فن کے بارے میں تھوڑا بہت تو جانتا ہی ہوں ۔مجھے پتہ ہے کتنی سچائی ممکن ہے فلموں کے ذریعہ۔میں یہ قطعا نہیں کہ رہا کہ فلموں سے علم حاصل نہیں کیا جا سکتا ۔کیا جا سکتا ہے ۔لیکن ایک محدود دائرے میں رہ کر ۔اور مجھے نہیں لگتا کہ فلموں سے امتحان وغیرہ کی بھی تیاری کی جا سکتی ہے :)
 
شہزاد وحید

محفلین
شہزاد وحید آپ ٹورنٹ سافٹوئر میں ٹریکر ٹیب میں tracker.ccc.de:80 کو ڈیلیٹ کردیں
ٹورنٹ کام کرنے لگے گا۔
لیکن یہ بھی تو صرف ایک ٹریکر ہے۔ باقی ٹریکرز بھی کنیکٹ نہیں ہوتے۔ جو ہلکی پھلکی سپیڈ آتی ہے وہ Peer Exchange سے آتی ہے۔
یہ نیا کام کیا ہے پی ٹی سی ایل نے۔ لیکن خیر ہم بھی پاکستانی ہیں۔ ہمارے پاس بھی سو حل ہیں۔
 
کیا ٹورنٹ ٹریکرز بلاک کر دئے گئے ہیں۔ کل سے کوئی ٹریکر کنیکٹ نہیں ہو رہا اور نہ ہی کسی قسم کی ڈاؤنلوڈ ہونے پا رہی ہے۔ آپ لوگوں کے پاس بھی ایسا ہی ہے؟
حسیب نذیر گِل محسن وقار علی افلاطون MughalS
بالکل یار میری طرف بھی یہی حال ہے۔لیکن میں ایک وی پی این استعمال کررہا ہوں وہ سپیڈ کافی بہتر کردیتا ہے
 
شہزاد وحید

محفلین
بالکل یار میری طرف بھی یہی حال ہے۔لیکن میں ایک وی پی ایس استعمال کررہا ہوں وہ سپیڈ کافی بہتر کردیتا ہے
میں کچھ لیچ ویب سائیٹس استعمال کر رہا ہوں۔ کسی بھی فائل ہوسٹنگ کا، بڑی سے بڑی فائل کا ایک سیکنڈ میں ڈائریکٹ لنک مل جاتا ہے جس سے ٹورنٹ سے بھی بہتر سپیڈ آتی ہے اور ریزیوم ایبل بھی ہیں۔ لیکن ٹورنٹ کا یہ سکون ہے/تھا کہ پورا پورا سیزن بس ایک دفعہ لگا دو اور بھول جاؤ۔ لنکس کو تو ایک ایک کر کے ڈاؤنلوڈ کرنا پڑتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top