آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہاہاہاہاہا
بڑا مشکل سوال ہے
منے سے پوچھنا پڑےگا جواب :rollingonthefloor:
اچھااااااااا :) ان نین نقوش کے بارے میں کیا خیال ہے جو دھیرے دھیرے اچھے اور پھر مزید اچھے لگنے لگ جاتے ہیں :D
شہزاد وحید بھائی
ان کے بارے میں فی الحال تو یہ خیال ہے جو شاید شاہد یا محمد علی کی کسی فلم کے ایک گانے کے ابتدائی بول تھے کہ

پہلے جاں، پھر جانِ جاں اور پھر جانِ جاناں ہو گئے:D
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اِس سوال کا جواب معلوم ہے اور پھر بھی مُنا ہے۔
بس جی یہ عشق بہت کرامتوں والا ہے۔

اقبالؒ نے کہا تھا نا کہ
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ، کیا چاہتا ہوں

لیکن ساتھ میں ڈرتا بھی ہوں کہ

بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں، سزا چاہتا ہوں
 
ویسے آپس کی بات ہے کہ جٹوں اور خانوں کی ایک آدھ قدر مشترک بھی ہے یعنی جٹّوں کو بھی عقل سے پیدل سمجھا جاتا ہے اور خانوں کو بھی۔
میں ایسا نہیں سمجھتا یار:cool:
میں نے دوسرے معنوں میں کہا تھا۔"گلابی اردو" کے حوالے سے
 
تم "ایسا نہیں سمجھتے "سے کیا مراد ہے؟
جٹّوں کو بھی عقل سے پیدل سمجھا جاتا ہے اور خانوں کو بھی
ایک اور بات یاد آئی کہ باوقار خاتون سے کیا مراد ہے؟
اس بات کی کیا وضاحت کروں اب میں:confused:
مطلب اس کی شخصیت میں سطحی پن نہیں چھلکتا
 

شہزاد وحید

محفلین
The Hobbit: An Unexpected Journey دیکھی۔ مشہور زمانہ سیریز لاڑز آف دا رنگز کا پریکوئل ہے۔ کہانی تو کچھ جادوئی کرامانتی قسم کی ہے مگر جو چیز عمدہ ہے وہ سپیشل ایفیکٹس اور جنگ کے مناظر ہیں۔ 169 منٹ کی ایک طویل فلم ہے مگر دلچسپی برقرار رہتی ہے۔

The_Hobbit-_An_Unexpected_Journey.jpeg
 
The Hobbit: An Unexpected Journey دیکھی۔ مشہور زمانہ سیریز لاڑز آف دا رنگز کا پریکوئل ہے۔ کہانی تو کچھ جادوئی کرامانتی قسم کی ہے مگر جو چیز عمدہ ہے وہ سپیشل ایفیکٹس اور جنگ کے مناظر ہیں۔ 169 منٹ کی ایک طویل فلم ہے مگر دلچسپی برقرار رہتی ہے۔

The_Hobbit-_An_Unexpected_Journey.jpeg
اس کو دیکھنے اور سمجھنے کیلیے کہیں لارڈ آف رنگز تو نہیں دیکھنی پڑیں گیں:(؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top