1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

مس بھٹی نے 'کچن کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 8, 2012

  1. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    4,549
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت شکریہ سیما بہن
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,125
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    بہت اچھا کیا کہ تصویر شئیر کی
     
    • زبردست زبردست × 2
  3. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    4,549
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ہاں ویسے بتانے میں اور تصویر دکھانے میں بہت فرق ہوتا ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,125
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    صحیح کہہ رہے ہیں قدیر بھائی
    راجو اور انار کلی والی لڑی دیکھی؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جیتے رہیے شاد و آباد رہیے۔آمین
     
    • زبردست زبردست × 1
  6. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    4,549
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    4,549
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آلو کی قتلیاں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,125
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    چائے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    40,939
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
  10. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,125
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    بیسنی روٹی ابھی ابھی کھائی لسی اور مکھن کے ساتھ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    4,549
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آم کھایا اور دودھ پیا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    40,939
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    سکریمبلڈ ایگز ود چیز، کیلا، گاجر کا جوس
     
  13. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,125
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    سموسے پودینے کی چٹنی کے ساتھ۔ مینگو شیک ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    4,549
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    دال سیو ، لمبے پاپڑ
     
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    اچھا بابا جی۔۔۔
    آتے ہیں آپ سے دوائی لینے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. ہانیہ

    ہانیہ محفلین

    مراسلے:
    402
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    آج تو لنچ میں ہم نے۔۔۔۔ بہت مزےکی چنا چاٹ اور فروٹ چاٹ ۔۔۔۔مکس کر کے کھائی۔۔۔ایک فرینڈ بنا کر لائی تھیں۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    26,013
    موڈ:
    Daring
    چائے بنائی تھی۔
     
  18. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,125
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ابلی سبزی چائے کے ساتھ۔۔۔ اس سے زیادہ سادہ غذا اور کیا ہو سکتی ہے بھلا
     
  19. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    40,939
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    آملیٹ۔ بلیوبیری لوف۔ پروٹین شیک۔ کافی
     
  20. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,125
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    چائے اور پاپ کارن :cry:
     

اس صفحے کی تشہیر