آج کی دلچسپ خبر!

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 22, 2017

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جوابی ویڈیو کے آخر میں موصوف نے یہ بھی کہا ہے کہ ماں پیو نہیں لبھدے، زنانیاں تے بوہتی لبھ جاندی، بلکہ تین سو دی لبھ جاندی۔

    مطلب باز اتھے وی نئیں آیا۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,705
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    پریشر زیادہ ہی ہو گیا بیچارے پر
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    یعنی کم از کم ایک اور سیکوئیل کی گنجائش برقرار ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  4. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    "فورس" بڑھ گئی تھی نا، جبکہ سرفیس ایریا اتنا ہی رہا تو پریشر تو بڑھنا ہی تھا۔
     
  5. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    ایسی ایکٹنگ پر آسکر تو بنتا ہے
    یاز
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. ضیاء حیدری

    ضیاء حیدری محفلین

    مراسلے:
    297
    کیلاش لوگ اب مذہب اسلام کی طرف راغب ہورہے ہیں اور مشرف اسلام ہورہے ہیں، ان کے متعلق ایک رائے یہ کہ یہ آریا ہیں، جبکہ کچھ ان کا تعلق سکندر اعظم سے جوڑتے ہیں، شاید یہ لوگ یونان سے آئے ہوں،
     
  7. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کہیں خبر پڑھی تھی کہ ڈی این ٹیسٹ سے ثابت ہوگیا ہے کہ یہ لوگ سکندر یونانی کی فوج کی نسل سے تھے جو یہیں بس گئے ۔ سورس اب یاد نہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  8. ضیاء حیدری

    ضیاء حیدری محفلین

    مراسلے:
    297
    کیلاش قبیلے کی تاریخ پر بھی مورخین کا اختلاف ہے۔ کیلاش خود کو بنیادی طور پر سکندر اعظم کی اولاد کہتے ہیں۔ ایک روایت کے مطابق سکندر اعظم کی افواج کے زخمی سپاہی اپنے اہل و عیال سمیت یہاں ٹھہر گئے تھے اور پھر وہیں سے یہ قبیلہ پرورش پاتا گیا۔ ایک دوسری روایت کے مطابق یہ لوگ دو سو سال قبل مسیح سے تعلق رکھتے ہیں اور بنیادی طور پر یہ لوگ افغان صوبہ نورستان کے باسی ہیں۔ 1890ءمیں جب نورستان کے امیر عبدالرحمان نے صوبہ کا نام کافرستان سے نورستان رکھا اور وہاں کے لوگوں کو دعوت اسلام دی تو تقریباً سبھی لوگوں نے اسلام قبول کر لیا۔ معدودے چند لوگ اسلام قبول کرنے سے منکر ہوئے اور پھر کیلاش کی وادیوں میں آ کر بس گئے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    23,850
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    بیٹے کے میٹرک میں فیل ہونے پر بھوپال میں 'پِتا شری' کی شاندار پارٹی، کہنا تھا کہ بیٹے کو مایوسی سے بچانے کے لیے اس پارٹی کا اہتمام کیا۔ پُوت نے اپنے اس عزم کا اعادہ کیا کہ اگلی بار دل لگا کر پڑھونگا اور پاس ہو کر دکھاؤں گا۔ (پاپا کہتے ہیں ۔۔۔۔۔وغیرہ)! :)

    اصل خبر (ٹائمز آف انڈیا)
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    11,375
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    امریکہ، پرانے جہاز کو شاندار گھرمیں تبدیل

    [​IMG]

    امریکا میں جہازوں کے دیوانے ایک شخص نے ناکارہ جہاز کو شاندارگھر میں تبدیل کرتے ہوئے اس میں رہائش اختیار کر لی ہے۔
    [​IMG]
    گھنے جنگلات کے بیچ و بیچ موجود بوئینگ 727جہازکے رہائشی اس ریٹائرڈ یونانی شخص نے ایک عام گھر کی طرح تمام بنیادی سہولیات سے جہاز کو انتہائی مہارت سے آراستہ کیا ہے۔جبکہ اس بڑے جہاز کی تزئین و آرائش کرتے ہوئے اسے ایک گھر میں تبدیل کر دیاگیا ہے۔
    [​IMG]
    کچن،بیڈ روم،ڈرائینگ روم اور اردگرد کے دیدہ زیب مناظر کو دیکھنے کیلئے شیشے کی کھڑکیوں سے مزین اس انوکھے گھر میں رہنے والے بروس کیمبیل نے اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد کچھ انوکھا کرنے کی ٹھا نی۔
    [​IMG]
    بس پھر کیا تھا اس نے اپنی مہارت و قابلیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس جہاز کو اپنی رہائش گارہ میں تبدیل کر لیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    6,717
    جھنڈا:
    Pakistan
    عدنان بھائی کا فیض محفل کی حدیں پار کرکے دور دور تک پہنچ رہا ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  12. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    23,850
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,705
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    صرف 6 انچ؟ فٹا ساتھ لے کر پھرنا پڑے گا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  14. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    یا proximity sensor نصب کروانے پڑیں گے چاروں جانب۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اسی سے 3 سال قبل کی "1992 میں بھی۔۔۔۔" سیریز یاد آ گئی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    23,850
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    یونیورسٹی انتظامیہ جس مسئلے کی طرف اشار ہ کر رہی تھی وہ پاکستانی جامعات میں موجود ہو سکتا ہے، اور انہوں نے کسی بنیاد پر ہی کچھ کہا ہوگا، لیکن الفاظ کا چناؤ اور اظہار کا طریقہ انتہائی غیر پیشہ وارانہ ہے، اور یہ "چھ انچ" تو اس میں درفطنی بن گئے÷
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  18. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,619
    موڈ:
    Cheerful
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  19. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بھارت کے ایک گائوں میں ہر شخص کی دو بیویاں

    بھارت میں دو بیویاں ایک وقت میں رکھنا قانونی طور پر جرم ہے، دوسری شادی کی اجازت پہلی بیوی کی موت یا اس کو طلاق دینے کے بعد ہی ملتی ہے لیکن بھارتی صوبہ راجستھان میں ایک ایساگائوں بھی ہے جہاں ہر شخص کی دو بیویاں ہیں۔
    ڈیرہ سر نامی گائوں کے مرد دوسری شادی زیادہ تر بیٹوں کی خواہش پر کرتے ہیں کہ پہلی بیوی سے صرف بیٹیاں ہی پیدا ہو رہی ہیں، وہ دوسری شادی اس یقین سے کرتے ہیں کہ دوسری بیوی سے بیٹا ہی پیدا ہوگا، تاہم گائوں کے مرددوسری شادی کیلئے دیگر توجہات بھی پیش کرتے ہیں۔ ڈیرہ سر نامی گائوں کے ایک شخص کا کہنا ہے کہ پہلی اور دوسری بیوی کو برابری کی سطح پر رکھا جائے تو وہ مطمئن زندگی گزارتی ہیں بس شرط برابری کی بنیاد پر حقوق کی ادائیگی ہے۔
    راجستھان کے اس گائوں میں دو بیویوں کی وجہ سے کوئی بڑا تنازع سامنے نہیں آیا ہے لیکن کہیں کہیں کچھ کھچائو ضرور نظر آتا ہے جس کی بنیاد برابری کی شرط کو پورا نہ کرنا ہوتا ہے۔ گائوں کے ایک شخص جس نے دو شادیاں کر رکھی ہیں اس کا کہنا ہے کہ اس کی دونوں بیویاں دوستانہ انداز میں ایک دوسرے کی معاون اور مدد گار کے طور پر بچوں کی دیکھ بھال کرتی ہیں ، ان کا ایک ہی باورچی خانہ ہے اوردونوں ہی خاوند کی خدمت کرتی ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ تو عین اسلامی اصول کے مطابق ہے البتہ بیٹے کی خواہش میں دوسری شادی کرنا بیوقوفی ہے کیونکہ بیٹا یا بیٹی ہونا عورت کی نہیں بلکہ مرد کی وجہ سے ہوتا ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
    • غیر متفق غیر متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر