آج کی خبر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
ظفری نے کہا:
بہت بہت ویلکم بیک قیصرانی ۔۔۔۔ کیا خبر تھی کہ میری اس دھاگے پر پوسٹ کے فوراً بعد تمہاری واپسی ہوجائے گی ۔۔۔ اگر مجھے یہ معلوم ہوتا تو میں اوائل میں ہی وہ پوسٹ کر دیتا ۔۔۔ :wink:
بہت بہت شکریہ پروفیسر بھائی :wink: اور شششش :lol:
 
بدتمیز

محفلین
قیصرانی ہم محفل میں تمہاری شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
باقی تمام دوستوں کو بھی مبارک ہو ان کی محنت رنگ لے آئی۔
 
محب بھائی : یہ گیت مجھے پسند ہے تو میں یہ گیت یہاں مکمل لکھ کر قیصرانی بھائی کے نام ‏کرتا ہوں ۔
370687163_b8291bf354.jpg
‎ ‏

آئیے آپ کا انتظار تھا ‏
آئیے آپ کا انتظار تھا ‏

دیر لگی آنے میں تم کو ۔۔۔ شکر ہے پھر بھی آئے تو ‏
آس نے دل کا ساتھ نہ چھوڑا ۔۔۔ ویسے ہم گھبرائے تو ‏

آئیے آپ کا انتظار تھا ‏
آئیے آپ کا انتظار تھا ‏

تم جو نہ آتے ۔۔۔ ہم تو مر جاتے ‏
کب تک اکیلے زندہ رہتے ‏

تم سے کہیں کیا ۔۔۔ بیتی جو دل پے
درد جدائی سہتے سہتے ‏
آج ہمارے پیاسے دل پے۔۔۔۔۔ بن کے گھٹا تم چھائے تو ‏

دیر لگی آنے میں تم کو ۔۔۔ شکر ہے پھر بھی آئے تو ‏
آس نے دل کا ساتھ نہ چھوڑا ۔۔۔ ویسے ہم گھبرائے تو ‏

آئیے آپ کا انتظار تھا ‏
آئیے آپ کا انتظار تھا ‏

بیتاب دل تھا ۔۔۔۔ بے چین آنکھیں ‏
خود سے خفا ہم رہنے لگے تھے ‏

حالت ہماری ۔۔۔۔ وہ ہو گئی تھی
پاگل ہمیں لوگ کہنے لگے تھے ‏
اب اک پل بھی بچھڑیں نہ ہم تم ۔۔۔وقت اگر رک جائے تو ‏

دیر لگی آنے میں تم کو ۔۔۔ شکر ہے پھر بھی آئے تو ‏
آس نے دل کا ساتھ نہ چھوڑا ۔۔۔ ویسے ہم گھبرائے تو ‏

آئیے آپ کا انتظار تھا ‏
آئیے آپ کا انتظار تھا ‏
 
محمد شمیل قریشی نے کہا:

شمیل تم نے اس طرح جذبات کا اظہار کیا ہے جیسے برسوں کے بچھڑے محبوب کے ملن پر کوئی ہجر کا مارا کرتا ہے :lol:
 
تیشہ

محفلین
تازہ اب ادھر یہ کہ رات سہیلی نے اور میں نے شاعری کی محفل بنائی ۔ رات ایک بجے سے لے کر تین بجے تک :D ہم دونوں خوب جی بھر کر باتیں کرتیں رہیں ۔ اور دل کی بھڑاس نکالی ۔
فرزانہ نے بہت عمدہ اپنی غزلیں ، نظمیں سنائیں ۔

بہت خوب ۔ جن کو سنکر میں بہت خوش ہوئی ۔ بہت لاجواب ۔ عمدہ ۔

چھوٹے بھیا ، آپ کو ہم اپنے مشاعرے سے بےدخل کرتے ہیں ۔ :p
مجھے آپ پر غصہ تازہ ہے ابھی ۔ :box:
 
شمشاد

لائبریرین
تو انہیں کہنا تھا کہ اپنی نظمیں غزلیں محفل کی نذر بھی کر دیں تاکہ دوسرے بھی لطف اندوز ہو سکیں۔
 
مجھے خوشی ہے قیصرانی کے آپ لوٹ آئے
جب میں محفل میں آیا تھا جب آپ جاچکے تھے
اور آپ کے جانے پر زور و شور سے بحث ہورہی تھی
اب امید ہے کے آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا
 
قیصرانی

لائبریرین
ڈیول فش نے کہا:
مجھے خوشی ہے قیصرانی کے آپ لوٹ آئے
جب میں محفل میں آیا تھا جب آپ جاچکے تھے
اور آپ کے جانے پر زور و شور سے بحث ہورہی تھی
اب امید ہے کے آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا
شکریہ ڈیول فش۔ انشاء اللہ اچھا وقت گزرے گا
 
لیکن قیصرانی آپ ہیں کہا
میں نے تو سنا ہے کے آپ
بہت جلدی جلدی پوسٹیں کرتے ہیں
لیکن ابھی کافی دیر سے آپ موجود ہیں
لیکن پوسٹیں نہیں ہورہیں
اس کی کیا وجہ ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
ڈیول فش نے کہا:
لیکن قیصرانی آپ ہیں کہا
میں نے تو سنا ہے کے آپ
بہت جلدی جلدی پوسٹیں کرتے ہیں
لیکن ابھی کافی دیر سے آپ موجود ہیں
لیکن پوسٹیں نہیں ہورہیں
اس کی کیا وجہ ہے
میں تو یہیں ہوں۔ باقی جلدی جلدی پوسٹس کا کس نے کہا؟

جب پوسٹس ایسی ملتی ہیں کہ جو پسند آئیں تو پھر جواب بھی جلدی ہی لکھا جاتا ہے :)
 
سیمل

محفلین
ڈیول فش نے کہا:
لیکن قیصرانی آپ ہیں کہا
میں نے تو سنا ہے کے آپ
بہت جلدی جلدی پوسٹیں کرتے ہیں
لیکن ابھی کافی دیر سے آپ موجود ہیں
لیکن پوسٹیں نہیں ہورہیں
اس کی کیا وجہ ہے

فکر نہیں کریں۔۔۔ یہ ٹیلنٹ آپ کے سامنے آیا ہی چاہتا ہے۔۔۔ ابھی موڈ بننے دیں۔۔۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
سیمل آپ نے 6 ماہ پہلے محفل میں قدم رنجہ فرمایا تھا اور ابھی تک آپ کے صرف اور صرف 121 خطوط آئے ہیں، اتنی سست رفتاری کیوں؟
 
سیمل

محفلین
شمشاد نے کہا:
سیمل آپ نے 6 ماہ پہلے محفل میں قدم رنجہ فرمایا تھا اور ابھی تک آپ کے صرف اور صرف 121 خطوط آئے ہیں، اتنی سست رفتاری کیوں؟
اوہ میں پکڑی گئی۔۔۔۔ شمشاد بھائی کچھ نہ پوچھیں۔۔۔ دسمبر کی 22 تک تو وہ کچھ ہوا۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
پڑھائی کے سلسلے میں۔۔ماسٹرز میں ایڈمیشن لیا، ایک کورس جاری تھا پہلے ہی۔۔۔ اس میں چار ماہ لگے اور چار ماہ ہوئے ہیں مجھے کالج جاتے ہوئے۔۔۔صبح کالج، پھر کورس، پھر کھانا اور نیند،،،اس کے علاوہ کچھ پتہ ہی نہیں تھا۔۔۔ اب جیسے ہی حواس ٹھکانے آئے ہیں۔۔۔ میں حاضر ہو گئی ہوں۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top