آج کی خبر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اب اللہ کرئے آپ کے حواس ٹھکانے ہی رہیں۔ اور ہم آپ کی کامیابی کےلیے دعاگو ہیں۔

آتی رہا کریں چاہے چند منٹوں کے لیے ہی۔
 
سیمل

محفلین
شمشاد نے کہا:

انشاءاللہ ٹھکانے ہی رہیں گے۔۔ دعا تو ہے۔۔۔ اور انشاءاللہ آتی بھی رہوں گی
 
شمشاد

لائبریرین
سیمل نے کہا:

پھر کب پکڑائیں آپ کو “ علی پور کا ایلی“ کے 15 - 20 صفحے لکھنے کے لیے؟ عمومی خوراک تو 30 صفحے ہے لیکن آپ کے لیے خاص رعایت ہے۔
 
تیشہ

محفلین
:cry: چھوٹے بڑے دونوں بھیا ،
میرے گھر کی لائٹ فیوز بار بار اڑُ جاتا ہے :cry: اور مجھے بجلی کا کام نہیں آتا ۔ :(
مصیبت بچوں کے روم کا بلب فیوز ہوا اسے چینج کرنے ہاتھ لگایا پٹاخ کے ساتھ آج میں بھی جاتے جاتے رہ گئی ۔ :cry: پھر سارے گھر کی لائٹس فیوز اڑے ۔ سرکٹ سب کام کر رہے صرف لائٹس نہیں ۔ :(

چھوٹے بھیا ذرا آکر فیوز تو بدل جائیے مجھے کچھ نہیں آتا یہ کام ۔
لگتا ہے کسی دن اب یہ فیوز کا مجھے سیکھینا ہی پڑے گا ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:

جی باجو میں‌آیا تھا، دروازہ کھٹکھٹا کر تھک گیا، پھر کال کیا تو فون وائس ریکارڈنگ پر لگا ہوا تھا :cry:
 
تیشہ

محفلین
:jhoota: :beating:

میں بہت دیر تک پریشان رہی ہوں ۔ :cry: اور ٹائم ایسا تھا ساڑھے پانچ کہ اسوقت سب کچھ چھٹی کر کے یہ جا وہ جا ،
پھر میں نے ییلو پیجیز سے الیکٹریشن کو فون کیا اس نے بیس منٹ آنے کا کہہ کے پورا آدھا گھنٹہ لگا دیا گھر ہی نہیں مل رہا تھا اسے رات کے اندھیرے میں :beating:
آکر اس نے فیوز بدلا سارے لائیٹس آگئیں ۔ جانے لگا تو میں نے بولا یہ بلب لگاتے جاؤ مجھے لگانا نہیں آتا ۔ وہ لیٹ ہورہا تھا بڑی مشکل سے مانا جلدی سے اسے بلب دیا جیسے ہی اس نے سویچ کو ٹچ کیا۔ پٹاخ ۔ اک بار پھر ساری لائیٹس چلی گئیں ۔ :( پھر ہمیں ایسے ہی اندھیرے میں چھوڑ کر جانے لگا کہ سوری آئی م لیٹ ۔
ہمنے سنا سنا کر پھر سے اسکوروکا ۔ تب کہیںسے اور فیوز تلاش کیا اور پھر دوسری بار اس نے لگایا ۔ اب بچوں کے کمرے کے سرکٹس سوئچ میں کوئی بگ پرابلم ۔ اب وہ صبح صبح آکر ٹھیک کرے گا ۔ :(

آپ کس کام کے بھائی ہیں ۔ :beating:
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:cry: چھوٹے بڑے دونوں بھیا ،
میرے گھر کی لائٹ فیوز بار بار اڑُ جاتا ہے :cry: اور مجھے بجلی کا کام نہیں آتا ۔ :(
مصیبت بچوں کے روم کا بلب فیوز ہوا اسے چینج کرنے ہاتھ لگایا پٹاخ کے ساتھ آج میں بھی جاتے جاتے رہ گئی ۔ :cry: پھر سارے گھر کی لائٹس فیوز اڑے ۔ سرکٹ سب کام کر رہے صرف لائٹس نہیں ۔ :(

چھوٹے بھیا ذرا آکر فیوز تو بدل جائیے مجھے کچھ نہیں آتا یہ کام ۔
لگتا ہے کسی دن اب یہ فیوز کا مجھے سیکھینا ہی پڑے گا ۔
جی باجو میں‌آیا تھا، دروازہ کھٹکھٹا کر تھک گیا، پھر کال کیا تو فون وائس ریکارڈنگ پر لگا ہوا تھا :cry:

جب لائٹ کبھی جائے تو ہمارے کارڈلیس بھی بند ہوجاتے ہیں :D اب میںنے دوسرے سیٹ بھی لگارکھے ہیں ۔ :beating: اک بار پھر جھوٹ ۔ :beating:
 
تفسیر

مبارک ہو۔
قاتل پکڑا گیا۔

آج کی تازہ خبر

قاتل مل گیا
 
سیمل

محفلین
تفسیر نے کہا:

اللہ خیر کرے تفسیر بھائی۔۔۔۔ یہ کیا ہو ریا ہے
 
کون ہے قاتل ؟
 
قتل ہوا ہے۔ :(
کرنل قیصرانی اور کیپٹن باجو نےمجرم کو گرفتار کرلیا :Dرپورٹ کا آخری صفحہ ابھی شائع نہیں ہوا۔:lol:
میں نےسوچا کہ اردو محفل کے سراغ دانوں کو چیلنج کرکے دیکھوں کیا وہ بھی قاتل کو پہچان سکتے ہیں؟8)
کیپٹن باجو بہت اسمارٹ ہیں۔ :D
کیا اردو محفل کے لوگ بھی ان کےکلیو سے قاتل کا نام بتا سکیں گے؟ :lol:

آپ بھی آپنا ووٹ ڈالئے ۔ ووٹ بےنام ہیں۔ کسی کو پتہ نہیں کہ آپ نے کس کو ووٹ ڈالا ہے۔

جب نتیجہ آئےگا تو صرف آپ کو پتہ ہوگا کہ آپ نے قاتل کو پہچانا یا نہیں۔ :lol:

اس لنک پر جا کر اپنا ووٹ ڈالیے۔ قاتل کون تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top