تمام ترقیاتی کاموں کے لیے میزانیہ مالی سال (مثلاًجولائی 2017 سے جون 2018 ) کے شروع (مئی یا جون 2017 ) میں مختص ہو جاتا ہے جبکہ کام رقوم کی دستیابی پر شروع کیا جاتا ہے۔
ڈھونڈنا پڑے گا فہد صاحب۔ یادداشت ہی سے لکھا تھا، فیس بُک پر یوسفی صاحب کے ایک ان آفیشل پیج پر بھی موجود ہے (ظاہر ہے وہ سند نہیں ہو سکتا)۔
بیک وقت، رنگ، فلیش اور ایک عجیب سی لڈو چل رہی ہوتی- کچھ مجھ جیسے نو آموز کونے میں بھابھی کی گیم بھی لگا لیتے ہیں- کل رنگ، فلیش، عجیب سی لڈو وغیرہ کی الگ الگ تصاویر پوسٹوں گا-