آج کی تصویر

screenshot_298.png
 
یہ تو شاید زبردستی کا لطیفہ بنایا گیا ہے۔مکمل جملہ یوں تھا کہ
Wife of Ahad Cheema meets her husband
نہیں ۔۔۔ویب سائیٹ پر اسی طرح آ رہا تھا۔ آپ ہیڈ لائین سے نیچے 'پریس ریلیز' اور ' اسلام آباد' کو دیکھیں تو ایک ہی سیدھ میں آ رہے ہیں۔
 

محمد وارث

لائبریرین
پاکستان میں 'تعمیرات' کا جاری ریٹ! عام آدمی دو کمرے دو لاکھ سے کم میں بھی بنا سکتا ہے، ایم پی اے وہی کمرے لگ بھگ ایک کروڑ میں بنوا کر دے گا!

28472214_1450093318434534_2616125991861888513_n.jpg
 
پاکستان میں 'تعمیرات' کا جاری ریٹ! عام آدمی دو کمرے دو لاکھ سے کم میں بھی بنا سکتا ہے، ایم پی اے وہی کمرے لگ بھگ ایک کروڑ میں بنوا کر دے گا!

28472214_1450093318434534_2616125991861888513_n.jpg
اے سی، ہیٹر، فرنیچر سمیت بھی کم لاگت آئے گی۔ ساتھ ملٹی میڈیا پراجیکٹر بھی لگا دیں، تب بھی۔
 
سیالکوٹ : وزیراعلی پنجاب کا ترقیاتی پروگرام!!!
خواجہ آصف نے 17 کلومیٹر سڑک 651 ملین یعنی 65 کڑور 10 لاکھ روپے جو کہ فی کلومیٹر 3 کڑور 64 لاکھ 93 ہزار روپے بنتے ہیں میں بنانے کا بجٹ رکھا ہے ،پروگرام کی تعمیر مدت 8 ماہ اور وزیر اعلی پنجاب ،وزیر خارجہ ،رکن صوبائی اسمبلی کی رکنیت اور اہلیت کی مدت پوری ہونے میں 4 ماہ باقی ہیں ،
" تو یہ کھلا تضاد نہیں " ۔ :)
screenshot_341.png


screenshot_343.png
محمد وارث صاحب
 
آخری تدوین:
یہ رکشہ ڈرائیور ایک بازو سے معذور ہے،یہ رکشہ ڈرائیور اپنی بیٹی کےساتھ مل کر رکشہ چلاتاہے، بچی ریس کنٹرول کرتی ہے اور اس کا والد دوسری طرف سے سٹیرنگ پکڑ کر اسےریس کی کمی بیشی کا بتاتا رہتاہے،بچی کے والد کا کہنا ہے مجھے یہ گوارا نہیں کہ میری بیٹی کسی کے گھر میں صفائی کرے اور میں بھکاری بنوں بچی کو تعلیم بھی دلوا رہا ہوں اور گھر کا نظام بھی چل رہا ہے اور خدا کی ذات کا شکر ادا کرتا ہوں خوش باش زندگی بسر کر رہا ہوں ۔
screenshot_347.png
 
Top