آج کی تصویر

فہد اشرف

محفلین
IMG_20171027_201045.jpg
 
ہادیہ

محفلین
ہر خبر پر نظر۔ :) داد تو بنتی ہے بھئی!
شکریہ کہنا ہے اس بات پر؟؟ :ڈی
سب یہ خبر سن کر یا پڑھ کر ایسے خوش ہورہے تھے جیسے یہ قانون "پاکستان" میں بھی نافذ کیا گیا ہو۔۔ میرے اپنے بھائی جو کہ تین بچوں کے "ابا جی" ہیں دو ہفتوں تک یہ خبر سنا سنا کر مذاق کرتے رہے ۔۔فکر نا کریں پاکستانی " بیگمات" کبھی اس خواب کو شرمندہ تعبیر نہیں ہونے دیں گی۔۔ :):):)
 
ہادیہ

محفلین
کل مولانا طارق جمیل کا بیان سنا ۔۔ ایک بات بڑی اچھی کہی۔۔ کوئی بیوہ سے شادی نہیں کرتا نا طلاق یافتہ سے۔۔ اس چیز کو ہی گناہ سمجھ لیتے ہیں جبکہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گیارہ شادیاں کی جن میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنھا کے علاوہ سب طلاق یافتہ یا بیوہ تھیں۔ مقصد صرف امت کو سمجھانا تھا۔۔ یہاں شادی کرنے کا شوق تو سب حضرات کو ہے مگر ایسی عورتوں کو کوئی سہارا نہیں دیتا۔۔ پہلی شادی ہو یا دوسری ۔۔۔ ۔ مگر پلیزز خوبصورت عورت کے بجائے آپ ایسی عورتوں کو سہارا دیں۔۔ ان کے سر پر چادر دیں ۔۔ اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بہترین صدقہ قرار دیا ہے۔۔
میری اس بات پر کوئی بھی تنقید یا تبصرہ مت کیجیے گا۔۔ کیونکہ میں خود ایک عورت ہوں ۔۔ اگر میں بولی تو اندر کی عورت بولے گی۔۔ شکریہ
اس تھریڈ میں اگر غیر ضروری بات لگے ۔۔تو اگنور کردیں ۔مگر شادی سے یاد آیا تو لکھ دیا۔۔ ۔۔
 
آخری تدوین:

آپ کے طبقے نسواں سے ہم مظلومین کو یہی امید ہے کہ یہ بیگمات برادری ہمیں کبھی خوش اور مسرور نہیں ہونے دے گی۔:LOL:
 
سید عمران

محفلین
کل مولانا طارق جمیل کا بیان سنا ۔۔ ایک بات بڑی اچھی کہی۔۔ کوئی بیوہ سے شادی نہیں کرتا نا طلاق یافتہ سے۔۔ اس چیز کو ہی گناہ سمجھ لیتے ہیں جبکہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گیارہ شادیاں کی جن میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنھا کے علاوہ سب طلاق یافتہ یا بیوہ تھیں۔ مقصد صرف امت کو سمجھانا تھا۔۔ یہاں شادی کرنے کا شوق تو سب حضرات کو ہے مگر ایسی عورتوں کو کوئی سہارا نہیں دیتا۔۔ پہلی شادی ہو یا دوسری ۔۔۔ ۔ مگر پلیزز خوبصورت عورت کے بجائے آپ ایسی عورتوں کو سہارا دیں۔۔ ان کے سر پر چادر دیں ۔۔ اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بہترین صدقہ قرار دیا ہے۔۔
میری اس بات پر کوئی بھی تنقید یا تبصرہ مت کیجیے گا۔۔ کیونکہ میں خود ایک عورت ہوں ۔۔ اگر میں بولی تو اندر کی عورت بولے گی۔۔ شکریہ
اس تھریڈ میں اگر غیر ضروری بات لگے ۔۔تو اگنور کردیں ۔مگر شادی سے یاد آیا تو لکھ دیا۔۔ ۔۔
ہادیہ کی بات ضرورت سے زیادہ صحیح ہے۔۔۔
جس میں ہمت و استطاعت ہو وہ اپنی پسند و مرضی کی شادی تو ضرور کرے ۔۔۔
لیکن ان خواتین سے بھی نکاح کرے جو مظلومانہ زندگی گزار رہی ہیں!!!
 
Top