آج کی تصویر

زیک

مسافر
انگریزی کی انفرادیت یا 'سیب' سے محبت؟ انناس کو ساری دنیا انناس کہتی ہے سوائے انگریزوں کے۔:)

funny-english-language-jokes-14.jpg
ہسپانوی زبان میں انناس اور piña دونوں استعمال ہوتے ہیں۔ باقی زبانوں نے انناس اپنایا جبکہ انگریزی نے پائن سے استفادہ کیا

ویسے انناس کسی جنوبی امریکی زبان کا لفظ ہے
 
محمد وارث

لائبریرین
ای ایس پی این کرک انفو کا ایک چارٹ، جس میں کرکٹ کے کھلاڑیوں کی فیس کا موزانہ یو ایس ڈالرز میں کیا گیا ہے۔ کرکٹ رینکنگ کی طرح پاکستان اس میں بھی بہت نیچے ہے! :)

22687937_10154955003637555_24107468377470458_n.png
 
ویسے یہ موازنہ اگر دوسرے پیشہ جات کا بھی کیا جائے تو ایسی ہی صورتحال سامنے آئے گی ۔
 
محمد وارث

لائبریرین
ویسے یہ موازنہ اگر دوسرے پیشہ جات کا بھی کیا جائے تو ایسی ہی صورتحال سامنے آئے گی ۔
ان دو چارٹس سے انڈیا میں کرکٹ انڈسٹری میں پیسے کا کچھ کچھ اندازہ ہوتا ہے۔ زندگی کے دوسرے شعبوں میں انڈیا پاکستان میں ایک جیسے ہی معاوضے ہونگے اور یورپی ممالک کے ان سے کئی گنا زیادہ، لیکن کرکٹ میں انڈیا نے پیسے کے معاملے میں ساری دنیا کو پیچھے چھوڑا ہوا ہے!
 
سر اس کی شاید یہ وجہ بھی ہے کہ انڈیا سمیت اکثر ممالک میں کرکٹ انڈسٹری کا درجہ اختیار کر گیا ہے۔آئی پی ایل اور پورپی ممالک میں ہونے والی لیگ اس کرکٹ انڈسٹری کی پیداوار کا حصہ ہے۔
 
کرکٹ میں انڈیا نے پیسے کے معاملے میں ساری دنیا کو پیچھے چھوڑا ہوا ہے!
سر انڈیا میں کرکٹ میچز پر کھیلا جانے والے سٹہ آئی سی آئی اور دنیا میں کسی سے ڈھکا چھیا نہیں۔کرکٹ ورلڈ کپ کہ بعد آئی پی ایل دنیائے کرکٹ کا مہنگا ترین ٹورنامنٹ سمجھا جاتا ہے ۔آئی پی ایل کے انعقاد کے موقع پر سٹہ انڈیا اور دبئی ،پاکستان میں اپنے عروج پر ہوتا ہے۔
 
درست ہے لیکن یہاں "لیگل منی" کی بات ہے، کرکٹ میں وہ بھی یہیں سب سے زیادہ ہے!
 
محمد وارث

لائبریرین
Top