آج کی تصویر

یاز نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 22, 2016

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,233
    بہت غلط رواج ہے۔ مغرب میں تو ایسا کچھ نہیں ہوتا۔
     
  2. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,497
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
    ہمیں چالان اور اِدھر گلاب کے پھول ۔۔۔ :sad:

    فیر کہندے بُوٹا گالاں کڈھدا اے
    :cool2:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,154
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    8,488
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    [​IMG]

    علم کیمیا کا استاذ ۔ تعدّدِ ازواج کی تشریح ۔ ترجمہ ۔

    عورت ایک ہائیڈروجن ایٹم کی طرح ہوتی ہے جبکہ مرد کاربن ایٹم کی طرح ہوتا ہے ۔
    ہائیڈروجن کا ایک ایٹم کاربن کے ایک ایٹم سے بونڈنگ کرسکتا ہے ۔
    جبکہ کاربن کا ایک ایٹم ہائیڈروجن کے دو، تین اور چار تک ایٹموں سے بانڈنگ کر سکتا ہے ۔
    اور جب کاربن کا ایک ایٹم چار ہائیڈروجن ایٹموں سے بانڈنگ کر لیتا ہو تو وہ میتھین گیس بن جاتی ہے
    جو ہائیلی انفلیمیبل ہوتی ہے۔
    عرفان سعید محمد وارث ، آپ حضرات کے لیے خصوصی سبق جب کہ دیگر محفلین کے لیے عمومی ۔
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,324
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    مجھے اس سے شدید اختلاف ہے۔
    عورت ایک
    ہائیڈروجن بم
    کی طرح ہوتی ہے۔
    :)
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    8,488
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اس نہلے پہ ایک حاذق کیمیا دان ہی دہلا مار سکتا تھا ۔ :LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    8,488
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ایک اور دہلے بلکہ "اِکّے" کا اور انتظار ہے ۔
     
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
    میری پسندیدہ تصویر۔
    بے ساختہ مسکراہٹ آتی ہے اسے دیکھ کر۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,648
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  11. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,324
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    بہت دیر کر دی آپ نے بتانے میں
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. عدنان عمر

    عدنان عمر محفلین

    مراسلے:
    1,244
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پانی کا بلبلہ...
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,847
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. شکیل احمد خان23

    شکیل احمد خان23 محفلین

    مراسلے:
    133
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 10, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,324
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    کرونا نے اکثر لوگوں کو گھروں میں قید کر دیا ہے۔ دفتر کا سٹینڈنگ ٹیبل مس کر رہے تو یہ زبردست آئیڈیا ہے۔

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,324
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,847
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    8,488
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    پانچ کے بعد چھٹے نمبر پر قلم واپس دو نمبر جیسا کیوں ہو گیا ؟
     
    • متفق متفق × 1
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,277
    جھنڈا:
    Pakistan
    یعنی آپ بھی فرصت کا خوب فائدہ اٹھا رہے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    8,488
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    قلم و دوات اور لوح و قرطاس میری خصوصی دلچسپی رہے ہیں ۔ البتہ آج کے کرفیو کی فرصت کا فائدہ ایک کالا کوّا ہے ۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر