آج کی تصویر

عرفان سعید

محفلین
5170ca6768077dea8a6844b0293286cb.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
خود ہی روپے کے قدر گرائی اور اب اس کو خسارے کی وجہ قرار دے کر عوام کو الو بنا کر ہمدردی سمیٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ خود کردہ را علاجِ نیست۔
ہاں خود ہی روپے کی قدر گرائی کیونکہ پچھلی حکومت نے ڈالر کو مصنوعی طور پر 104 روپے پہ رکھ کر ریکارڈ خسارہ چھوڑا تھا۔ یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں جو سمجھ نہ آئے۔ اگر یہ نہ کیا جاتا تو ملک دیوالیہ ہو جاتا۔ جس کے نتیجے میں جو روپے کی قدر گرتی (زمبابوے، ارجنٹائن کے مصداق) اس کا نزلہ بھی اسی حکومت پر گرنا تھا۔ اس لئے ایک بڑے نقصان سے ملک کو بچانے کیلئے ایسا کرنا ناگزیر تھا۔

زیرک

محفلین
اپنے ادوار کے قرضوں کا طارٹ بھی نکال، کہ کس نے اپنے دور میں کتنا قرضہ لیا، کتنا واپس کیا۔
یہ چارٹ بھی نکالو کہ کس نے اپنے دور میں کتنے ترقیاتی کام کروائے اور کس نے سوائے بونگیاں مارنے کے سوا، غریب کا پیٹ کاٹنے کے سوا کچھ نہیں کیا، ٭٭٭٭ نااہل
 
فرقان احمد

یہ اعداد و شمار کی مرغی کتنی جگہ حلال کیجیے گا؟حفظ ہو گیا یہ گراف، سر!
 
زیرک

محفلین
یہ اعداد و شمار کی مرغی کتنی جگہ حلال کیجیے گا؟حفظ ہو گیا یہ گراف، سر!
اس کے علاوہ اس کے پاس ہے ہی کیا، اسے کہو کہ
پچھلے اور اپنے ادوار میں
٭ کتنے قرضے لیے، کتنے واپس کیے
٭کتنے ترقیاتی کام کروائے
٭ٹیکسز کا چارٹ نکالے
٭ریونیو کا چارٹ نکالے
٭بیروزگاری کا چارٹ نکالے
٭مہنگائی کا چارٹ نکالے
٭غربت کا چارٹ نکالے
٭گردشی قرضوں کا چارٹ نکالے
تو یقین مانو یہ ابھی چپ وٹ جائے گا۔
 
جاسم محمد

محفلین
اپنے ادوار کے قرضوں کا طارٹ بھی نکال، کہ کس نے اپنے دور میں کتنا قرضہ لیا، کتنا واپس کیا۔
یہ چارٹ بھی نکالو کہ کس نے اپنے دور میں کتنے ترقیاتی کام کروائے اور کس نے سوائے بونگیاں مارنے کے سوا، غریب کا پیٹ کاٹنے کے سوا کچھ نہیں کیا، ٭٭٭٭ نااہل
قرضے اور خسارے بڑھا کر ترقیاتی کام کروانے کا انجام بھی دیکھ لیں۔ ملک کا آدھا بجٹ ان قرضوں کی واپسی میں جا رہا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
اس کے علاوہ اس کے پاس ہے ہی کیا، اسے کہو کہ
پچھلے اور اپنے ادوار میں
٭ کتنے قرضے لیے، کتنے واپس کیے
٭کتنے ترقیاتی کام کروائے
٭ٹیکسز کا چارٹ نکالے
٭ریونیو کا چارٹ نکالے
٭بیروزگاری کا چارٹ نکالے
٭مہنگائی کا چارٹ نکالے
٭غربت کا چارٹ نکالے
٭گردشی قرضوں کا چارٹ نکالے
تو یقین مانو یہ ابھی چپ وٹ جائے گا۔
ابھی حکومت کے پاس 3 سال سے زائد کا عرصہ باقی ہے۔ بےصبری اچھی نہیں۔
 
زیرک

محفلین
قرضے اور خسارے بڑھا کر ترقیاتی کام کروانے کا انجام بھی دیکھ لیں۔ ملک کا آدھا بجٹ ان قرضوں کی واپسی میں جا رہا ہے۔/QUOTE]
پچھلے اور اپنے ادوار کے موازن چارٹ نکال کہ کس نے
٭ کتنے قرضے لیے، کتنے واپس کیے
٭کتنے ترقیاتی کام کروائے
٭ٹیکسز کا چارٹ نکالے
٭ریونیو کا چارٹ نکالے
٭بیروزگاری کا چارٹ نکالے
٭مہنگائی کا چارٹ نکالے
٭غربت کا چارٹ نکالے
٭گردشی قرضوں کا چارٹ نکالے
بھاگنا نہیں
 
زیرک

محفلین
کیا نئی آنے والی حکومت نے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کر لئے ہیں جو اس حکومت کو گھر بھیج کر غریب کے مسائل حل ہو جائیں گے؟
تمہارے بونگے نشئی نے جو دعوے کیے تھے کیا ان کا ڈھکن کھلا رہ گیا تھا کہ
دو سو سال کا
تیل بہہ گیا
گیس اڑ گئی
سونا سو گیا
ہن دند کڈ دئیں
 
زیرک

محفلین
فرمودات نشئ خان:​
"قرضے تب بڑھتے ہیں جب حکمران کرپٹ ہوں"، اب یہ نشئی خود حکمران ہے۔
ترقیاتی کاموں کے نام پر ڈیڑھ سال مین ایک اینٹ نہیں لگی جبکہ نوازشریف کرپٹ تھا مگر ترقیاتی کام ہو رہے تھے۔
پبلک سیکٹر انویسٹمنٹ بند ہے، نجی سیکٹر کی انویسٹمنٹ نہ ہونے کے برابر ہے۔
یہ قرضے واپس کس نے کرنے ہیں؟
نشئ خان: عوام نے
اور یہی ہو رہا ہے
 
جاسم محمد

محفلین
تمہارے بونگے نشئی نے جو دعوے کیے تھے کیا ان کا ڈھکن کھلا رہ گیا تھا کہ
دو سو سال کا
تیل بہہ گیا
گیس اڑ گئی
سونا سو گیا
ہن دند کڈ دئیں
بونگے نشئی نے ملک میں جاری بے لگام امپورٹس کو سختی سے روکا۔ ریکارڈ خسارہ کنٹرول کیا۔ سکڑتی معیشت کے باوجود ٹیکس اکٹھا کیا۔ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔
اس کے نتیجہ میں کاروبار ٹھپ ہو گئے، لوگ بے روزگار ہو گئے، غریب رُل گئے۔
کچھ پانے کیلئے کچھ کھونا توپڑتا ہے۔ اب جب معیشت بہتر ہوگی تو وہ ان جعلی بنیادوں (بے لگام امپورٹس) پر نہیں ہوگی۔
Current account deficit shrinks 73 percent in July-November
 
زیرک

محفلین
30 فیصد روپے کی قدر گرنے سے قرضوں کے حجم میں اضافہ ہوا ہے۔ اس سال حکومت نے ریکارڈ 10 ارب ڈالر واپس کیا ہے۔ اگلے 3 سال تک 37 ارب ڈالر سے زائد واپس کرنا ہوگا۔
ہر آنے والی حکومت پچھلے ادوار کا قرضہ واپس کیا کرتی ہے، صرف تناسب کا فرق ہوتا ہے، مگر تمہارا اوپر کا پورشن خالی ہے سمجھو گے نہیں، مان لیا نوازشریف کرپٹ تھا، پھر اس کے ادوار مین ترقیاتی کام کیوں ہو رہے تھے اب کیوں بند ہیں؟ جبکہ قرضے بھی پہلے سے زیادہ لیے جا رہے ہیں، اس کے دور میں مہنگائی بھی کم تھی اب 3 گنا بڑھ گئی ہے؟ مفصل جواب کے ساتھ آنا وگرنہ اور ستارے ملیں گے۔
 
زیرک

محفلین
ہاں یاد آیا ایک صدارتی آرڈیننس کے ذریعے عمران خان کے دھرنا اور الیکشن سپانسرز کی کمپنیوں، جن میں عارف حبیب کیPak Arab، عارف نقوی کی KESC، عبدالرزاق داؤد کی Descon اور نادر قریشی کی Engro وغیرہ کو 220 ارب قرضے معاف کیے گئے تھے، اس معاملے کا کیا بنا؟ کیا مٹی ڈال دی گئی، یاد رکھنا جب تک میں ہوں مٹی نہیں ڈالنے دیں گے، عمران خان کے باپ کا پیسا نہیں تھا۔ جلد یا بدیر نکلوائیں گے اس وقت یہی سپانسرز بھاں بھاں کر کے کہیں گے کہ خان کھا گیا۔
 
Top