آج کی تصویر

یاز نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 22, 2016

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,740
    جھنڈا:
    Pakistan
    چلیں اس سارے چکر میں آپ بلاوجہ دس نمبری مشہور ہوگئے!!!
    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,740
    جھنڈا:
    Pakistan
    کریں!!!
     
    • متفق متفق × 1
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,070
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مفت کی شہرت ہاتھ آئی
    کوئی خرچہ کرے بغیر ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,740
    جھنڈا:
    Pakistan
    بدنام اگر ہوں گے تو۔۔۔ وغیرہ وغیرہ!!!
     
    • متفق متفق × 1
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,070
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    نام ہی کافی ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,740
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ کرا کرے سے نہ جانے کیوں کراکری یاد آجاتی ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,070
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کھانے کا خیال آپ کے ذہین سے جاتا کب ہے بھیا ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,740
    جھنڈا:
    Pakistan
    جب کھا لیتے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,070
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہمیں یقین نہیں ۔
    :confused::confused::confused:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,740
    جھنڈا:
    Pakistan
    کھلا کر دیکھ لیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,070
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :noxxx::noxxx::noxxx:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    برسوں پہلے رنگیلا ، وحیدمراد و سلطان راہی وغیرہ کی ایک فلم آئی تھی " عورت راج " کے
    نام سے ، لگتا ہے وہی راج اب ہمارے معاشرے میں چلنے والی ہے۔مزے کی بات یہ تھی
    اس فلم میں گنڈاسہ کنگ راہی صاحب بھی ایک عورت کا کردار کیا تھا جو علامت ہے اس بات
    کی اگرعورتوں کا راج کامیاب ہوا تو کوئی عورت سلطان راہی سے کم نا ہوگی !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کارڈ کے علاوہ مراسلہ بھی دوبارہ پڑھنے کا مشورہ دیں سید صاحب
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شاید طالبان نے پکڑ کر پھر زندہ چھوڑ دیا ہوگا ، محمد وارث بھائی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وہ کیسے ؟ سید صاحب
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پھر درد کو نیند کی گولی کیوں نہیں کھلائی تھی احتیاطا" عدنان بھائی ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ کا درد کیا بے خوابی کا شکار ہے یا وہ رمضانوں میں میں لوگوں
    کو سحری کے لیے جگاتا ہے ، سید عمران بھائی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تو کافی پلائیے ناں عدنان بھائی
     
  19. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,779
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اچھا کارڈ ہے۔ بنتا بھی ہے کہ دلہن انجینیر ہے اور دلہے کو کھیل کود سے ہی فرصت نہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اب تو یہ منشیات کی باتیں شروع ہوگئیں ۔ ہمیں پتلی گلی
    کی تلاش شروع کرنی پڑے گی بھئی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر