آج کی تصویر

یاز نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 22, 2016

  1. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,227
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  2. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,227
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
    حجام پائین نے کسٹمر کئیر میں ڈگری لے رکھی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
  3. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,227
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  4. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    نہ جانے یہ کونسی خوشی منائی جا رہی ہے! :)

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    14,318
    نواز شریف آج پھر رہا نہیں ہوئے کی خوشی منائی جا رہی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,848
    یہ شاید فلم "The Donkey King" کی کامیابی کی خوشی منائی جا رہی ہو گی۔ شنید ہے کہ باکس آفس اور پارلیمنٹ ہاؤس، دونوں جگہوں پر سوپر ہِٹ ہوئی تھی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  7. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,848
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جی ہاں اور اس "ڈنکی کنگ" سے ایک واقعہ یاد آ گیا۔ ہندوستان کے ایک وائسرائے نے ڈپٹی نذیر احمد سے کہا کہ ہندوستانی بہت جھوٹے ہوتے ہیں۔ ڈپٹی صاحب نے کہا، جی ہاں اور آپ جھوٹوں کے بادشاہ۔ یہ ڈنکی کنگ بھی شاید اسی قسم کا کنگ ہے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آج لگتا ہے 2 میرا لکی نمبر ہے :)

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,898
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ویسے 2 نمبر والے ہوتے بھی لکی ہیں ۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,335
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ تو پھر پانچ گنا زیادہ لکی ہوئے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,898
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہمیں پتہ تھا آپ کا درد ضرور جاگے گا ۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,335
    جھنڈا:
    Pakistan
    وہ سویا ہی کب ہے؟؟؟
    :arrogant::arrogant::arrogant:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,898
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہماری بھی یہی خواہش ہے کہ یہ ہمیشہ جاگتا رہے ، اس لیے ہم چائے نہیں پلا رہے ۔
    :D:D:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,335
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ چائے سے چرس کا کام کیوں لیتے ہیں؟؟؟
    :lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,898
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کچھ لوگ کے لیے چائے چرس والا درجہ رکھتی ہے ،
    ہمارے علاوہ بہت سے محفلین گواہ ہیں اس بات کے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  17. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ویسے میں نمبروں کو لکی اَن لکی نہیں سمجھتا :) یوں ہی لکھا ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • غمناک غمناک × 1
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,335
    جھنڈا:
    Pakistan
    شکر کہ ہم ان لوگ میں شامل نہیں!!!
    :praying::praying::praying:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,898
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ تو بہت عمدہ عمل ہے آپ کا منیب بھائی ،
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,898
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    لگتا ہے گواہی کے لیے یہاں محفلین کو ٹیگ کرنا پڑے گا ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر