آج کی تصویر

سید عمران

محفلین

بندہ پرور

محفلین
مسٹر بعد میں اور مسز پہلے۔۔۔
لگتا ہے حقوقِ نسواں کا جادو ہمارے یہاں بھی چل پڑا!!!
برسوں پہلے رنگیلا ، وحیدمراد و سلطان راہی وغیرہ کی ایک فلم آئی تھی " عورت راج " کے
نام سے ، لگتا ہے وہی راج اب ہمارے معاشرے میں چلنے والی ہے۔مزے کی بات یہ تھی
اس فلم میں گنڈاسہ کنگ راہی صاحب بھی ایک عورت کا کردار کیا تھا جو علامت ہے اس بات
کی اگرعورتوں کا راج کامیاب ہوا تو کوئی عورت سلطان راہی سے کم نا ہوگی !
 

بندہ پرور

محفلین
نہ جانے یہ کونسی خوشی منائی جا رہی ہے! :)

69133727_429763940971695_3810595495835860992_n.jpg
شاید طالبان نے پکڑ کر پھر زندہ چھوڑ دیا ہوگا ، محمد وارث بھائی
 

بندہ پرور

محفلین
آپ چائے سے چرس کا کام کیوں لیتے ہیں؟؟؟
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
کچھ لوگ کے لیے چائے چرس والا درجہ رکھتی ہے ،
ہمارے علاوہ بہت سے محفلین گواہ ہیں اس بات کے ۔
اب تو یہ منشیات کی باتیں شروع ہوگئیں ۔ ہمیں پتلی گلی
کی تلاش شروع کرنی پڑے گی بھئی
 
Top