آج کی تصویر

یاز نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 22, 2016

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ارے یہاں کا اسٹیمیپ پیپر تھوڑی کارآمد ہوگا ۔
     
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,910
    یعنی کہ یہاں بھیا سے مراد علامہ مفتی محمد عمران رازی مدظلہ العالی سے ہے ۔۔۔!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    بے فکر رہیں...
    بھابھی ایسی غلطی کبھی نہیں کرسکتیں..
    عدنان بھائی کو بھی ان کا بیلن ہر وقت یاد رہتا ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی جی ، ہم نے جب جب بیلن بھولنا چاہا ،
    آپ نے تب تب ہمیں سامان حرب کی یاد تازہ کروا دی ،
    حد ہے آپ سے بھیا ۔
    :mad: :mad: :mad:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہتھیار استعمال ہونے سے پہلے ہی اس سے بچاؤ ہوجائے تو اچھا ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :confused: :confused: :confused:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    عدنان بھائی کے لیے

    بیلن سے مار کھا کے، سوجا ہے تیرا چہرہ
    اس بار لگ رہا ہے، اے دوست زخم گہرا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 11
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :party: :party: :party:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,872
    جھنڈا:
    Pakistan
    کبھی کبھار نہیں ہمیشہ ہی خاکی رہتا ہے۔ ;)

    لمٹ تو وہی ہے جو کارڈ کی ہوتی تاہم ممکن نہیں کہ اتنے پیسے موجود بھی ہوں گے۔
     
  10. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,835
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 4
  11. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,610
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  12. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,835
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    [​IMG] ڈونگا گلی (گلیات)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 1
  13. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    افسوس
     
    • متفق متفق × 2
  14. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,113
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed

    [​IMG]

    دل آزاری کے بعد کی جانے والی معذرت ۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بے شک ،
    درست نشاندہی فرمائی ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,448
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    عنوان دیں!

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  17. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,113
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,244
    لاہور میں خوراک بننے سے بھاگ کر افغانستان آ گیا ہوں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,835
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    [​IMG] نتھیا گلی کے گاؤں ملاچھ اور اس سے ملحقہ علاقے کا قدرتی منظر !!!!
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    کیا اخز کیا آپ نے اس میں سے
     

اس صفحے کی تشہیر