آج کی تصویر

بے فکر رہیں...
بھابھی ایسی غلطی کبھی نہیں کرسکتیں..
عدنان بھائی کو بھی ان کا بیلن ہر وقت یاد رہتا ہے!!!
جی جی ، ہم نے جب جب بیلن بھولنا چاہا ،
آپ نے تب تب ہمیں سامان حرب کی یاد تازہ کروا دی ،
حد ہے آپ سے بھیا ۔
:mad: :mad: :mad:
 
کبھی کبھی خاکی بھی ہو جاتا ہو گا

کبھی کبھار نہیں ہمیشہ ہی خاکی رہتا ہے۔ ;)

چونکہ یہ اے ٹی ایم دور دراز جگہ پر ہے تو خیال تھا کہ اس کی اپنی لمٹ بھی ہو گی

لمٹ تو وہی ہے جو کارڈ کی ہوتی تاہم ممکن نہیں کہ اتنے پیسے موجود بھی ہوں گے۔
 
oEAKMeB.jpg
 
Top