1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $450
    $255.00
    اعلان ختم کریں

آج کی تصویر

یاز نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 22, 2016

  1. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,709
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وہ اس لیے کہ۔۔۔۔۔اسے پتا تھا کہ ایک وائر ’سن‘ تصویر دیکھ کر اس بارے میں پوچھے گی:tongueout:
     
  2. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    1,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ابو جہل کی نشانی۔
     
    • متفق متفق × 1
  3. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    15,278
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 3
  4. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,709
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ ہوتی ہے اصل افسری۔ زبردست:clap:
    موٹروے پر ایک ذاتی تجربہ بہت اچھا رہا۔ 2012 میں ایک شدید سرد دن کی صبح لاہور جاتے ہوئے کوٹ مومن کے آس پاس کار کا پچھلا ٹائر پنکچر ہو گیا۔جیک لگا کر سٹیپنی نکالی تو وہ بھی مشکوک سی لگی۔ ابھی 130 پر کال کرنے کا سوچ ہی رہا تھا کہ ایک پٹرولنگ کار دوسری طرف سے گزری اور ہمیں دیکھ کر ریورس ہوتی پاس آ گئی۔ خاتون آفیسر سڑک پار کر کے اس طرف آئیں اور صورتحال جانی اور پھر کسی کو وائرلیس پر پیغام دیا اور چلی گئیں۔ 5، 7 ،منٹ میں ہی موبائل یونٹ آ گئی اور ہمارے ڈرائیور صاحب کو معہ دونوں ٹائروں کے نزدیکی انٹرچینج سے باہر لے گئی اور آدھے گھنٹے تک واپس بھی چھوڑ گئی۔ اس دوران ایک اور پٹرولنگ کار پاس سے گزری، اس آفیسر نے پھر سے پوچھ پڑتال کرنے کے بعد گرما گرم چائے کے دو کپ بھی پلا دئیے۔ مجھے یاد ہے کہ میں نے ان کے ساتھ تصاویر بھی بنائیں تھیں، ملی تو شراکت کروں گا۔
     
    آخری تدوین: ‏جون 12, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 3
  5. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    15,278
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    موٹروے پولیس کھپے۔
    مجھے خود بھی کئی دفعہ بہت خوشگوار تجربات ہو چکے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
  6. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    3,226
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    موٹروے پولیس میں خواتین بھی شامل ہیں. اچھی بات ہے. :chill:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    17,105
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  8. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    15,278
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    سارا ملک ایک طرف، اور ان صاحب کا بیگ ایک طرف۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  9. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    15,278
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    تو پھر سوچ کیا رہے ہیں بھئی!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    7,145
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  11. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,301
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • غمناک غمناک × 1
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  12. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    15,278
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ایں کمال است و بہت است۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    17,105
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    15,278
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    4,813
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    چاند پہ جو ڈالتے ہیں کمند
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,709
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بھائی نے ویڈیو میں دو الفاظ ایسے استعمال کیے تھے جنھیں سننے کے بعد ڈی جی صاحب فوراً حرکت میں آ گئے۔:sneaky:
    باقی شکر الحمدللہ کہ سوشل میڈیا کے توسط سے ان کا کھویا بیگ مل گیا۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    15,278
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    یہ کے ٹو کی تصویر نہیں ہے تابش بھائی۔ نہ ہی کے ٹو اسلام آباد سے دکھائی دے سکتی ہے، تاوقتیکہ تصویر سات آٹھ ہزار میٹر بلندی سے بنائی جائے اور وزیبلٹی پرفیکٹ ہو۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  18. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    17,105
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نیٹ پر اسی کیپشن سے پھرتی رہی ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    15,278
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    انٹرنیٹ پہ کافی دفعہ مس انفارمیشن ہوتی ہے۔ اس تصویر کا اصل کیپشن یہ تھا۔
    Islamabad D-Chowk (famous for "Dharnas")
    Backdrop, Murree Hills and Harmukh Mountain (First Recorded Sighting of K2 and other Karakoram Peaks was done from there.)
    یعنی تصویر میں ہارامکھ پیک ہے، جہاں سے سنہ 1800 کے قریب سروے کے دوران پہلی دفعہ کے ٹو دیکھی گئی تھی۔
    ذیلی ربط پہ تصویر اور اس کے کمنٹس میں بھی دیکھئے گا۔
     
    آخری تدوین: ‏جون 14, 2018
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    17,105
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بس پھر ہم پاکستانیوں کی انگلش کے حساب سے تو یہ کے ٹو بن گیا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5

اس صفحے کی تشہیر