آج کی تصویر

32858347_1653325911448410_8249929055109906432_n.jpg
ہیں۔۔۔۔۔ اپنے محمد امین صدیق بھائی اتنے پرانے ہیں!
 
م حمزہ

محفلین
یہ پسندیدہ ریٹنگ غالب کے اس دار فانی سے دل اٹھانے پہ ہے یا ایسی زبان استعمال کرنے کے لیے جس کے ہر لفظ کا مطلب دریافت کرنے کے لیے مجھے ڈکشنری اٹھا اٹھا کر دیکھنی پڑتی ہے؟
کیا ہی بہتر ہوتا کہ غالب جاتے ہی نہیں اور مجھے اس قدر ورق گردانی ہی نہ کرنی پڑتی.
 
جذباتی طور پر آپ کی بات کی تعریف کی جا سکتی ہے، مگر عقلی طور پر نہیں۔ یعنی ان کے آج تک زندہ رہنے کا ویسے بھی کوئی امکان نہ تھا کہ اب ان کی وفات پر افسوس کیا جائے، لہٰذا ایسی پرانی چیزیں اپنے پرانا ہونے کے سبب دلچسپی کا باعث بنتی ہیں، اور لوگ "پسند" کرتے ہیں۔ :)
 
عرفان سعید

محفلین
ہمارے لیے کون اتنی کہانی لکھے گا۔
محمد امین صدیق بھائی کو ابھی سے ذمہ داری دی جاتی ہے۔
مابدولت اس بلائے ناگہانی اور آفتِ آسمانی کے حزن و ملال کے کوہ گراں تلے دب کر مبادا اردوئے معلی ان کے قلبِ سلیم و ذہنِ عظیم سے محو نہ ہو جاوے۔
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
سوشل میڈیا کے مطابق یہ سلامی سندھی رہنما رسول بخش پلیجو کے جنازے کو دی جا رہی ہے۔
FB_IMG_1528483319058.jpg
 
Top