آج کیا پکایا یا کیا کھایا

شمشاد

لائبریرین
پکایا تو میں نے کچھ نہیں البتہ کھایا ہے :

شلغم گوشت، چاول، روٹی مع دیگر لوازمات کے۔
الحمد للہ
 

جیہ

لائبریرین
آج صبح سے بارش ہو رہی ہے۔۔ سخت سردی ہے ۔ ایسے موسم میں چپلی کباب بہت مزہ دیتے ہیں۔

بابا کو فون کیا توآفس سے آتے ہوے چپلی کباب لائے سپیشل بنواکر ۔۔۔۔ تلے ہوئے (نلی کے) گودے اور انڈوں سے بھرے ہوئے۔

واہ کیا ذائقہ تھا ، کیا مزہ تھا۔ ابھی تک منہ سے ذائقہ نہیں گیا
 

حجاب

محفلین
کیا تشریح کی ہے جیہ کباب کی واہ مجھے بھی کھانے ہیں :(

میں نے مٹر پلاؤ + چکن قورمہ + رائتہ۔
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائ شاید میری بات کر رہے ہیں۔ :) میں پکائ بھی اور کھائ بھی مگر رات کو۔ دن میں اس لیے نہیں کھائ کہ رات کے “ مئ وریژی“ مونگ چاول گرم کرکے کھائے تھے۔ ٹیسٹی۔۔۔ :wink:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top