بہت سے لوگوں اور خاص طور پر خواتین کے ساتھ یہ مسئلہ ہوتا ہے وہ روز اپنے شوہر سے پوچھتی ہیں کہ آج کیا پکانا ہے ؟ پھر اگلے دن مطلب کہ روز کا معمول ہوتا ہے ۔
اُس کےلئے آپ کو چاھئیے کہ آپ دنوں کے حساب سے شیڈول تیار کرلیں مطلب کہ
ہفتہ : چاول اور سالن
اتوار : ایک دن کہیں باہر کھانا کھالیں اچھے سے ریسٹورنٹ پر
پیر : سبزی/ فروٹ
منگل: کوئی سی دال
بدھ : کڑی پکوڑہ
جمعرات : انڈے چھولے کا سالن
جمعہ : گوشت /چکن /مچھلی ساتھ میں کوئی میٹھا

اِس مینو کو آپ اپنے حساب سے بھی بنا سکتے ہیں یہ صرف ایک آئیڈیا دینے کے لئے بنایا گیا ۔
 
بیگمات کو پریشانی سے بچانے کا آسان حل یہ ہےکہ آپ خود کھانا بنا لیں
بیگمات کہاں پریشان ہوتی ہیں وہ اپنی پریشانی ہمارے سر ڈال دیتی ہیں
اور فون کرکے پوچھا جاتا ہے کہ آج کیا پکانا ہے
اِسی لئے ہم نے بھی چپکے سے شیڈول بنا لیا :)
 
صابرہ امین

لائبریرین
بہت سے لوگوں اور خاص طور پر خواتین کے ساتھ یہ مسئلہ ہوتا ہے وہ روز اپنے شوہر سے پوچھتی ہیں کہ آج کیا پکانا ہے ؟ پھر اگلے دن مطلب کہ روز کا معمول ہوتا ہے ۔
اُس کےلئے آپ کو چاھئیے کہ آپ دنوں کے حساب سے شیڈول تیار کرلیں مطلب کہ
ہفتہ : چاول اور سالن
اتوار : ایک دن کہیں باہر کھانا کھالیں اچھے سے ریسٹورنٹ پر
پیر : سبزی/ فروٹ
منگل: کوئی سی دال
بدھ : کڑی پکوڑہ
جمعرات : انڈے چھولے کا سالن
جمعہ : گوشت /چکن /مچھلی ساتھ میں کوئی میٹھا

اِس مینو کو آپ اپنے حساب سے بھی بنا سکتے ہیں یہ صرف ایک آئیڈیا دینے کے لئے بنایا گیا ۔
جب بچے چھوٹے تھے تو ہم نے بھی پورے مہینے کا مینیو بنایا ہوا تھا۔ اس طرح ہفتہ وار خریداری بھی آسان ہو جاتی ہے۔ اب تو کبھی بھی کچھ بھی بن جاتا ہے۔ موڈ پر منحصر ہونے لگا ہے۔
 
سید عمران

محفلین

پھر تو کھانے کے بجائے زیادہ تر منہ بنتا ہوگا!!!
 
مینو تو آسانی کے لئے ہے اگر آپ کو بغیر مینو کے آسان لگتا ہے تو وہ بھی ٹھیک ہے
 
آخری تدوین:
جب بچے چھوٹے تھے تو ہم نے بھی پورے مہینے کا مینیو بنایا ہوا تھا۔ اس طرح ہفتہ وار خریداری بھی آسان ہو جاتی ہے۔ اب تو کبھی بھی کچھ بھی بن جاتا ہے۔ موڈ پر منحصر ہونے لگا ہے۔

پھر تو کھانے کے بجائے زیادہ تر منہ بنتا ہوگا!!!
منہ جب بنتا ہوگا جب مینو کو کچھ عرصے بعد تبدیل نا کیا جائے
 
صابرہ امین

لائبریرین
منہ جب بنتا ہوگا جب مینو کو کچھ عرصے بعد تبدیل نا کیا جائے
نہیں بھئی، ایک جنرل سی آؤاٹ لائن بنا لی تھی۔ بی ایس سی تک فوڈ اینڈ نیوٹریشن میں مینیو پلاننگ کر کر کے اتنی عادت ہو گئی تھی صحت اور گھرانے کے مزاج کو ساتھ رکھنے میں کچھ خاص مشکل نہیں ہوتی تھی۔
 
اپنی مینو لسٹ یہاں بھی شئیر کریں ہوسکتا ہے اُس سے ہم بھی استفادہ اُٹھا سکیں
 
Top