آج کیا پکائیں، پکایا 2

شمشاد

لائبریرین
آج تو ناشتہ دفتر میں تھا۔ ایک ہندوستانی ساتھی کی باری تھی تو وہ بہت سارے ہندوستانی کھانے لیکر آئے تھے۔ کچھ کے نام یہ ہیں : پوری، پراٹھا، آلو بھاجی، وڑہ، سامبر، کٹھی دال اور آلو قیمہ۔
 
mfdarvesh

محفلین
آج تو ناشتہ دفتر میں تھا۔ ایک ہندوستانی ساتھی کی باری تھی تو وہ بہت سارے ہندوستانی کھانے لیکر آئے تھے۔ کچھ کے نام یہ ہیں : پوری، پراٹھا، آلو بھاجی، وڑہ، سامبر، کٹھی دال اور آلو قیمہ۔

پوری، پراٹھا، آلو بھاجی اور آلو قیمہ تو جانہ پہچانا ہے باقی نئی ڈشیں ہیں میرے لیے تو
 
میم نون

محفلین
آج دوپہر کو باہر ہوٹل میں کھانا کھایا، اور شام کو گھر میں روٹی اور بکرے کا گوشت (الحمداللہ)
 
شمشاد

لائبریرین
میں تو رات میں ایک دعوت میں تھا اور دعوت میں تو آپ کو معلوم ہی ہے۔
آخر میں اس سردی میں گرما گرم گاجر کا حلوہ اور چائے کا اپنا ہی مزہ تھا۔
 
ظفری

لائبریرین
آج پکایا تو کچھ نہیں ، البتہ ایک عربی ریسٹورینٹ پر جاکر فلافل سینڈویچ کھایا ۔ ساتھ ہمُس بھی تھا ۔ مزا آگیا ۔
 
Top