آج کیا پکائیں، پکایا 2

شمشاد

لائبریرین
کیوں بھئی اس میں کیا مشکل ہے۔ مرغے کے گوشت کا قیمہ بناؤ پھر اس کے کوفتے بنا لو۔ یہاں تو ویسے بھی مرغے کا قیمہ بنا بنایا مل جاتا ہے۔
 

میم نون

محفلین
پتہ نہیں، میں نے سوچا کہ شائد مرغے کا قیمہ آپس میں جڑتا نہیں :confused:

ان کوفتوں کا مزہ کیسا ہوتا ہے؟
کیا بکرے کے یا بڑے گوشت کے کوفتوں جیسے لذیز ہوتے ہیں ؟

میں نے تو آج دوپہر میں پاستہ کھایا، الحمد اللہ
 

شمشاد

لائبریرین
آج خاتونِ خانہ نے ٹرخا دیا۔ ناشتہ تو اچھا دیا لیکن دوپہر کے کھانے کے لیے سیندوچ پر ٹرخا دیا۔
 

میم نون

محفلین
اسے کہتے ہیں، الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے،
بھائی پہلے میں نے پوسٹ کیا ہے تو نقل تو آپنے کی ہے ;)
 

شمشاد

لائبریرین
مچھلی کو ہی چولہے پر چڑھا دیا، ارے وہ تو جل بُھن کر کباب سے کوئلہ ہو جائے گی۔ ویسے کون سی مچھلی ہے؟
 
Top