آج کل نیا کام

آپکا کوئی لندن کنکشن ہے ؟:eek:
ہے تو۔ لندن سیکریٹریٹ کے انچارج میرے کزن ہیں۔۔۔:)

میں نے کئی سال تک ریڈ ایپل کھایا ایک روزانہ جب کوئی فائدہ نہیں ہوا تو چھوڑ دیا :D
کیوں کوئی ایک ڈاکٹر بھی نہیں بھاگا۔۔۔۔:ROFLMAO:
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم
الحمد للہ
یہ مزدوری نہیں بزنس ہے
آج ایک ٹرک کا کام ہے ان شاء اللہ کل دو اسطرح بہت ہونگے۔
ان شاء اللہ عنقریب اپنی ٹرک بھی ہوسکتی ہے اگر اسی طرح دل لگاکر کام کریں گے تو۔
ہماری دعائیں سب محنت کشوں کے ساتھ ہے
اللہ ہم سب کو محنت کش مسلمان بنا۔
آمین
ثم آمین
 
زین

لائبریرین
سیبوں پر وانا لکھا تھا مطلب وزیرستان سے :D

سیب کی پیداوار پاکستان میں سب سے زیادہ بلوچستان میں ہوتی ہے ۔ میں نے اس لئے پوچھا کہ شاید وہاں بھی بلوچستان سے سیب منگوائے جاتے ہوں

ادارہ شماریات کے مطابق 11-2010 میں پاکستان میں سیب کی پیداوار پانچ لاکھ پچیس ہزار ٹن رہی جس میں چار لاکھ چھبیس ہزار ٹن کی پیداوار صرف بلوچستان میں ہوئی ۔
 
عسکری

معطل

وہ ہم ایکسپورٹ کر دیتے ہوں گے نا آخر مال بھی کمانا ہے نا زین بھائی :D
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
محنت میں کوئی عار اور شرمندگی نہیں ہونی چاہئے ، ہم اگر باہر کے ملک میں رہ کر محنت کر سکتے ہیں تو پھر اپنے ملک تو پھر اپنا ہے ۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
سیب کی پیداوار پاکستان میں سب سے زیادہ بلوچستان میں ہوتی ہے ۔ میں نے اس لئے پوچھا کہ شاید وہاں بھی بلوچستان سے سیب منگوائے جاتے ہوں

ادارہ شماریات کے مطابق 11-2010 میں پاکستان میں سیب کی پیداوار پانچ لاکھ پچیس ہزار ٹن رہی جس میں چار لاکھ چھبیس ہزار ٹن کی پیداوار صرف بلوچستان میں ہوئی ۔
جی ہاں ہمارے ہاں بھی بلوجستان سے ہی سیب آتے ہیں
 
Top