آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

شمشاد

لائبریرین
اگر ہو گئی تو بھتیجی کے عہدے پر فائز ہو جاؤ گی دوسری صورت میں "خالہ" ہی رہو گی۔

کل ہمارے ہاں تراویح ہو گی کیونکہ کل 30 شعبان ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top