آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
مجھے تو کل چھٹی ہے پر پتہ نہیں ہوتا، باس کے موڈ خراب ہوجائے تو سیدھا آفس ہی آجاتا ہے پھر ہماری حاضری ڈن
 

میم نون

محفلین
پہلی مصروفیت تو ٹھیک ہے لیکن یہ دوسری مصروفیت کس کے لئیے، آپکے تو کوئی گاہک بھی نہیں ہیں ہاہاہاہا
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کی شادی ہو گئی ہے ناں، اب آپ تو ادھر سے گزرتے بھی نہیں، آپ کو کیا علم وہاں کتنا رش رہتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top