آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاں تو لاہور ہم سے 3 گھنٹوں کی ڈرائیو پہ ہے لالہ :rolleyes:
میں کیسے جاؤں وہاں !!! آج تک میں نے لاہوں نہیں دیکھا بلکہ فیصل آباد نہیں دیکھا لاہور کہاں سے دیکھنا تھا!!!
اور اگر بھابھی کا پتا ڈھونڈتے میں ہی گواچ گئی تو پھر آپ سے لڑائی کون کیا کرے گا لالہ:(
 

شمشاد

لائبریرین
اور سن لو، ایم اے میں پڑھتی لڑکی گواچ جائے گی۔

ایسا کرو کہ تم وہاں جانے کی بجائے پیسے بذریعہ ڈاک بھجوا دو۔
 

شمشاد

لائبریرین
پتے کا کیا ہے، وہ میں دے دوں گا۔ بس تم کپڑوں کی گٹھڑی باندھ کر، جو تم نے ساتھ لے جانے ہیں، مجھے اطلاع دو، وہ تمہیں لینے لاہور اسٹیشن پر آ جائے گی۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میرا سر بھاری سا ہو رہا ہے آج
2cibcsh.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیوں؟ تمہیں معلوم بھی ہے کہ جو سوتے ہیں وہ کھوتے ہیں۔واضح ہو کہ یہ "کھوتے" پنجابی والے کھوتے نہیں ہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
سر دور ہو تو گولی کھا کر سو جانا چاہیے۔ تمہارا کام بھی اُلٹے ہی ہیں۔
ہی ہی ہی ہی۔۔ گولی کھائی تھی ناں تب بھی آرام نہیں آیا۔۔ دن میں دو سلیپنگ پلز لی تب جا کر سوئی۔۔ پھر سوچا کہ یہ والا کام رات کو ہی کر لیتی تو اچھا تھا ناں ۔۔ ہی ہی ہی
 

شمشاد

لائبریرین
ایک کی گولی سے فوری اور شرطیہ آرام آ جاتا ہے اور ایک کی گولی سے دیر سے اور کبھی تو بالکل بھی آرام نہیں آتا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top