آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

شمشاد

لائبریرین
ابھی گھریلو نوکری پر ہوں اور لگتا ہے صبح تک لگا رہوں گا۔ ابھی بس کھانے کی چھٹی ملی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آدھا دن دفتر میں گزرا ہے، دو گھنٹے سویا ہوں اور چل سو چل یعنی کہ کام ہی کام، رات کو بہت دیر سے فرصت ملے گی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top