آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

mfdarvesh

محفلین
میرا آج کا دن صبح میں مصروف تھا، اب کچھ بوریت ہے اور میں بھاگ جانے کا سوچ رہا ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
ویلے بیے بیے کے اک گئے آں۔

کچھ بھی مصروفیت نہیں بس دفتر میں حاضری ضروری ہے۔
 

میم نون

محفلین
آج کا دن مصروف رہا لیکن کل کا زیادہ مصروف رہے گا، شائد کھانا کھانے کا وقت بھی نہ ملے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی خاص مصروفیت نہیں تھی، بس ادھر ادھر کے کاموں میں ہی دن گزر گیا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top